بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دو سال کے دوران یہ تیسرا تیجس طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے، پہلا تیجس طیارہ 2024 میں بھارتی ریاست راجستھان میں گر کر تباہ ہوا تھا، جب کہ دوسرا طیارہ گزشتہ سال دبئی ایئر شو میں زمین بوس ہو گیا تھا۔

February 22, 2026

انسپکٹر جنرل پولیس ذوالفقار حمید نے سی ٹی ڈی ٹیم کی کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے ان کی کوششوں کے اعتراف میں نقد انعام کا اعلان کیا۔ سی ٹی ڈی حکام نے واضح کیا کہ صوبے میں دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیاں بغیر کسی تفریق کے جاری رہیں گی اور ریاستی اداروں کے خلاف عناصر کے لیے صفر برداشت کی پالیسی برقرار رہے گی۔

February 22, 2026

ذرائع کے مطابق، پی ٹی آئی کی طرف سے احتجاجی ہنگاموں کی منصوبہ بندی میں عوام کی سہولیات کو نظر انداز کیا گیا اور احتجاج کی شدت نے صوبائی نظام کو معطل کر دیا، جس سے سیاسی مقاصد کے لیے شہریوں کی مشکلات کو استعمال کیا گیا۔

February 22, 2026

یہ بھی ایک تسلیم شدہ حربہ ہے کہ دہشت گرد عناصر شہری آبادی، خواتین یا مذہبی مقامات کی آڑ لیتے ہیں تاکہ جوابی کارروائی کو متنازع بنایا جا سکے۔ یہ حکمت عملی نہ صرف اخلاقی دیوالیہ پن ہے بلکہ شریعت کی صریح خلاف ورزی بھی یے۔ رسول اللہ ﷺ نے جنگ کے آداب بیان کرتے ہوئے عورتوں اور بچوں کو نقصان نہ پہنچانے کی ہدایت دی (سنن ابی داؤد)۔ مگر جو خود شہریوں کو ڈھال بنائے، وہی دراصل انہیں خطرے میں ڈالتا ہے۔ یہ مظلومیت کا بیانیہ گھڑ کر اصل ذمہ داری سے فرار کی کوشش ہے۔

February 22, 2026

دوسری جانب، ذرائع نے ایچ ٹی این کو بتایا ہے کہ مبینہ طور پر پاکستان میں الجزیرہ کی نشریات عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں، تاہم اس حوالے سے سرکاری سطح پر تاحال کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا۔ بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ حکام معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں۔

February 22, 2026

بھارت کا ایک اور تیجس جنگی طیارہ پرواز کے دوران ایئر بیس میں گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ محفوظ

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دو سال کے دوران یہ تیسرا تیجس طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے، پہلا تیجس طیارہ 2024 میں بھارتی ریاست راجستھان میں گر کر تباہ ہوا تھا، جب کہ دوسرا طیارہ گزشتہ سال دبئی ایئر شو میں زمین بوس ہو گیا تھا۔
بھارت کا ایک اور تیجس جنگی طیارہ پرواز کے دوران ایئر بیس میں گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ محفوظ

پائلٹ بروقت ایجیکٹ کرنے میں کامیاب رہا اور محفوظ رہا۔

February 22, 2026

بھارت کا ایک اور تیجس جنگی طیارہ پرواز کے دوران ایئر بیس میں گر کر تباہ ہو گیا۔

بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے ہیں، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت ایک اور تیجس لڑاکا طیارے سے محروم ہو گیا ہے، لینڈنگ کے دوران تربیتی پرواز ایئر بیس میں کریش ہو گئی۔

پائلٹ بروقت ایجیکٹ کرنے میں کامیاب رہا اور محفوظ رہا۔ حادثے کے بعد بھارتی ایئر فورس نے تمام تیجس طیاروں کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انڈین ایئر فورس کے پاس 32 تیجس طیارے ہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دو سال کے دوران یہ تیسرا تیجس طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے۔ پہلا تیجس طیارہ 2024 میں بھارتی ریاست راجستھان میں گر کر تباہ ہوا تھا، جب کہ دوسرا طیارہ گزشتہ سال دبئی ایئر شو میں زمین بوس ہو گیا تھا۔

متعلقہ مضامین

انسپکٹر جنرل پولیس ذوالفقار حمید نے سی ٹی ڈی ٹیم کی کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے ان کی کوششوں کے اعتراف میں نقد انعام کا اعلان کیا۔ سی ٹی ڈی حکام نے واضح کیا کہ صوبے میں دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیاں بغیر کسی تفریق کے جاری رہیں گی اور ریاستی اداروں کے خلاف عناصر کے لیے صفر برداشت کی پالیسی برقرار رہے گی۔

February 22, 2026

ذرائع کے مطابق، پی ٹی آئی کی طرف سے احتجاجی ہنگاموں کی منصوبہ بندی میں عوام کی سہولیات کو نظر انداز کیا گیا اور احتجاج کی شدت نے صوبائی نظام کو معطل کر دیا، جس سے سیاسی مقاصد کے لیے شہریوں کی مشکلات کو استعمال کیا گیا۔

February 22, 2026

یہ بھی ایک تسلیم شدہ حربہ ہے کہ دہشت گرد عناصر شہری آبادی، خواتین یا مذہبی مقامات کی آڑ لیتے ہیں تاکہ جوابی کارروائی کو متنازع بنایا جا سکے۔ یہ حکمت عملی نہ صرف اخلاقی دیوالیہ پن ہے بلکہ شریعت کی صریح خلاف ورزی بھی یے۔ رسول اللہ ﷺ نے جنگ کے آداب بیان کرتے ہوئے عورتوں اور بچوں کو نقصان نہ پہنچانے کی ہدایت دی (سنن ابی داؤد)۔ مگر جو خود شہریوں کو ڈھال بنائے، وہی دراصل انہیں خطرے میں ڈالتا ہے۔ یہ مظلومیت کا بیانیہ گھڑ کر اصل ذمہ داری سے فرار کی کوشش ہے۔

February 22, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *