اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

جنگ بندی کیلئے ایرانی صدر نے تین شرائط رکھ دیں

ایرانی صدر نے کہا کہ پہلی شرط ایران کے آئینی اور جوہری حقوق کو تسلیم کرنا ہے جبکہ دوسری شرط جنگ کے دوران ایران کو پہنچنے والے نقصانات کا ہرجانہ ادا کرنا ہے
ایرانی صدر کا ایکس پر پیغام

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایرانی بندرگاہوں کو نشانہ بنایا گیا تو خطے کے دیگر ممالک کی بندرگاہیں بھی محفوظ نہیں رہیں گی۔

March 13, 2026

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسرائیل اور امریکا کے ساتھ جنگ بندی کیلئے تین شرائط پیش کر دی ہیں۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ پہلی شرط ایران کے آئینی اور جوہری حقوق کو تسلیم کرنا ہے جبکہ دوسری شرط جنگ کے دوران ایران کو پہنچنے والے نقصانات کا ہرجانہ ادا کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تیسری شرط یہ ہے کہ عالمی طاقتیں اس بات کی ضمانت دیں کہ آئندہ ایران کے خلاف کسی قسم کی جارحیت نہیں کی جائے گی۔

مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ انہوں نے روسی صدر اور پاکستانی وزیراعظم سے گفتگو کے دوران بھی خطے میں امن کیلئے ایران کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

دوسری جانب ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایرانی بندرگاہوں کو نشانہ بنایا گیا تو خطے کے دیگر ممالک کی بندرگاہیں بھی محفوظ نہیں رہیں گی۔

دیکھئیے:ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا پہلا آڈیو پیغام جاری

متعلقہ مضامین

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *