رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور مساوی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، جس کی 76 فیصد نوجوانوں نے توثیق کر دی ہے۔

September 24, 2026

بی این ایم کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملاقات کر کے جبری گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے۔

September 24, 2026

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی عمان کے دورے کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے، ایرانی میڈیا

ایرانی وفد کے تہران واپس جانے والے نمائندے بھی اہم امور پر مشاورت کے بعد دوبارہ اسلام آباد پہنچیں گے تاکہ بات چیت کے عمل کو آگے بڑھایا جا سکے۔
ایرانی وزیر خارجہ دوبارہ پاکستان آئیں گے

عباس عراقچی نے چند گھنٹے قبل ہی پاکستان کا پہلا مرحلہ مکمل کیا تھا جس میں انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ایرانی وزیرِ خارجہ نے ان ملاقاتوں کو انتہائی مفید قرار دیا ہے۔

April 26, 2026

ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اپنا دورہ عمان مکمل کرنے کے بعد ایک بار پھر پاکستان پہنچیں گے۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق وہ روس روانگی سے قبل اسلام آباد میں مختصر قیام کریں گے۔ ایرانی وفد کا ایک حصہ تہران سے مشاورت مکمل کر کے اتوار کی رات دوبارہ اسلام آباد میں وزیرِ خارجہ سے ملے گا۔

عباس عراقچی نے چند گھنٹے قبل ہی پاکستان کا پہلا مرحلہ مکمل کیا تھا جس میں انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ایرانی وزیرِ خارجہ نے ان ملاقاتوں کو انتہائی مفید قرار دیا ہے۔ تاہم انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ وہ اب بھی دیکھنا چاہتے ہیں کہ آیا امریکہ واقعی سفارت کاری کے لیے سنجیدہ ہے یا نہیں۔

مذاکرات کے اس سلسلے کو خطے میں جاری کشیدگی اور جنگ کے خاتمے کے حوالے سے کلیدی اہمیت دی جا رہی ہے۔ ایرانی وفد کے تہران واپس جانے والے نمائندے بھی اہم امور پر مشاورت کے بعد دوبارہ اسلام آباد پہنچیں گے تاکہ بات چیت کے عمل کو آگے بڑھایا جا سکے۔

دیکھئیے:بھارتی نژاد سکیورٹی حکام ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے خطرہ بن گئے، فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

متعلقہ مضامین

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *