عمیر جسوال نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ اگر کوئی اپنے پارٹنر کو دھوکا دیتا ہے تو وہ ہمارے ساتھ نہیں رہ سکتا اور کہا کہ ہمیں اس عمل کو 2026 میں عام کر دینا چاہیے۔

March 14, 2026

اصل انٹرویو کی مکمل ریکارڈنگ کے جائزے میں یہ بات سامنے آئی کہ علامہ ناصر عباس نے کہیں بھی پاکستان کی فضائی حدود امریکا کو دینے یا اس حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔

March 14, 2026

اس فتح کے بعد تین میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر ہو گئی ہے۔ پہلے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دی تھی

March 14, 2026

پاکستان اپنی سرزمین اور شہریوں کو سرحد پار دہشتگردی سے محفوظ رکھنے کیلئے ضروری اقدامات جاری رکھے گا۔

March 14, 2026

دی ہنڈریڈ لیگ 2026 کی پلیئر نیلامی میں سن رائزرز لیڈز نے ابرار احمد کو ایک لاکھ 90 ہزار پاؤنڈز میں خریدا ہے۔

March 13, 2026

خیبرپختونخوا پولیس کو جدید سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کیلئے بکتر بند گاڑیاں، طویل فاصلے تک نشانہ بنانے والے ہتھیار، نائٹ وژن اور تھرمل امیجنگ آلات، اینٹی ڈرون سسٹمز اور دیگر جدید آلات فراہم کیے جا رہے ہیں

March 13, 2026

اسلام آباد: تھانہ سنگجانی کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ

تھانہ سنگجانی کی حدود میں پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ۔ پولیس کی کارروائی کے نتیجے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے، جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
تھانہ سنگجانی کی حدود میں پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ۔ پولیس کی کارروائی کے نتیجے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے، جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سنگین نوعیت کے جرائم کے متعدد مقدمات میں اسلام آباد پولیس کو مطلوب تھے

January 17, 2026

اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی کی حدود میں پولیس ناکہ بندی کے دوران بامسلح ڈکیت گینگ نے پولیس ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ پولیس کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے، جبکہ ان کے دیگر ساتھی رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق چیکنگ کے دوران دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مشتبہ بامسلح ملزمان کو روکنے کی کوشش کی گئی، تاہم ملزمان نے رکنے کے بجائے فرار ہونے کی کوشش کی۔ پولیس ٹیم نے جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کا تعاقب کیا، جس پر ملزمان نے پولیس کو اپنی طرف آتا دیکھ کر سیدھی فائرنگ شروع کر دی۔

پولیس اہلکار حفاظتی اقدامات اور بلٹ پروف جیکٹس کی بدولت محفوظ رہے، تاہم ملزمان کی فائرنگ سے سرکاری گاڑی کو مختلف سمتوں سے گولیاں لگنے کے باعث نقصان پہنچا۔ فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی حالت میں پائے گئے، جنہیں گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت واجد اور سمیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے تین قیمتی موبائل فون، دو موٹر سائیکلیں، 65 ہزار روپے نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ دو پستول بمعہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سنگین نوعیت کے جرائم کے متعدد مقدمات میں اسلام آباد پولیس کو مطلوب تھے۔

واقعے کے بعد فرار ہونے والے ساتھی ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، جبکہ مزید تفتیش کا عمل بھی جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

عمیر جسوال نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ اگر کوئی اپنے پارٹنر کو دھوکا دیتا ہے تو وہ ہمارے ساتھ نہیں رہ سکتا اور کہا کہ ہمیں اس عمل کو 2026 میں عام کر دینا چاہیے۔

March 14, 2026

اصل انٹرویو کی مکمل ریکارڈنگ کے جائزے میں یہ بات سامنے آئی کہ علامہ ناصر عباس نے کہیں بھی پاکستان کی فضائی حدود امریکا کو دینے یا اس حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔

March 14, 2026

اس فتح کے بعد تین میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر ہو گئی ہے۔ پہلے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دی تھی

March 14, 2026

پاکستان اپنی سرزمین اور شہریوں کو سرحد پار دہشتگردی سے محفوظ رکھنے کیلئے ضروری اقدامات جاری رکھے گا۔

March 14, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *