پی ٹی آئی لانگ مارچ اور راستوں کی بندش پر پشاور کے تاجر سڑکوں پر نکل آئے؛ ٹائر جلا کر خیبر روڈ بند کر دیا اور کاروبار کی تباہی پر شدید احتجاج کیا۔

October 5, 2026

خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، پولیس کی خالی اسامیوں اور سی ٹی ڈی کی استعداد پر سوالات اٹھا دیے۔

October 5, 2026

بھارتی ٹریولر انکیتا کمار نے افغانستان میں طالبان اہلکاروں سے ملاقاتوں کے حیران کن انکشافات کیے، پاکستان مخالف بیانات اور بھارت سے قربت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

October 5, 2026

ماسکو فارمیٹ کے آٹھویں اجلاس میں پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشت گردی کو علاقائی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے مؤثر اقدامات پر زور دیا۔

October 5, 2026

گلوبل پیس اسٹریٹیجی فورم نے پاکستان کو افغانستان سے لاحق سکیورٹی خطرات پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے مربوط حکمتِ عملی پر زور دیا ہے۔

October 5, 2026

افغانستان میں دہشتگرد ٹھکانوں پر پاکستان کی کارروائی، سرحد پار کشیدگی میں اضافہ

پاکستان اپنی سرزمین اور شہریوں کو سرحد پار دہشتگردی سے محفوظ رکھنے کیلئے ضروری اقدامات جاری رکھے گا۔
افغان پاکستان کشیدگی

کارروائیاں مصدقہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئیں اور ان کا ہدف صرف دہشتگرد کیمپ، لاجسٹک مراکز اور آپریشنل نیٹ ورکس تھے۔

March 14, 2026

افغانستان میں دہشتگرد ٹھکانوں کے خلاف پاکستان کی حالیہ کارروائیوں کے بعد خطے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے جبکہ سرحدی علاقوں میں سیکیورٹی صورتحال پر تشویش ظاہر کی جا رہی ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغانستان کی سرزمین پر موجود دہشتگرد گروہوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ حکام کا کہنا ہے کہ کارروائیاں مصدقہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئیں اور ان کا ہدف صرف دہشتگرد کیمپ، لاجسٹک مراکز اور آپریشنل نیٹ ورکس تھے۔

ذرائع کے مطابق ان کارروائیوں کا مقصد پاکستان کے اندر دہشتگرد حملوں میں ملوث عناصر کے بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچانا تھا۔

دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ افغان سرزمین سے پاکستان کے سرحدی علاقوں کی جانب دیسی ساختہ ڈرونز فائر کیے گئے، جو بعض مقامات پر شہری آبادی کے قریب گرے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ان ڈرونز سے بڑے پیمانے پر نقصان نہیں ہوا تاہم اس طرح کے واقعات سرحدی علاقوں میں خوف و ہراس پیدا کر رہے ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی کارروائیاں دہشتگردی کے خلاف تھیں جبکہ شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین اور شہریوں کو سرحد پار دہشتگردی سے محفوظ رکھنے کیلئے ضروری اقدامات جاری رکھے گا۔

علاقائی مبصرین کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں سرحدی علاقوں کی صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔

دیکھئیے:افغانستان سے فائر ہونے والے کامیکازے ڈرون سے پاکستان میں تین بچے زخمی

متعلقہ مضامین

پی ٹی آئی لانگ مارچ اور راستوں کی بندش پر پشاور کے تاجر سڑکوں پر نکل آئے؛ ٹائر جلا کر خیبر روڈ بند کر دیا اور کاروبار کی تباہی پر شدید احتجاج کیا۔

October 5, 2026

خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، پولیس کی خالی اسامیوں اور سی ٹی ڈی کی استعداد پر سوالات اٹھا دیے۔

October 5, 2026

بھارتی ٹریولر انکیتا کمار نے افغانستان میں طالبان اہلکاروں سے ملاقاتوں کے حیران کن انکشافات کیے، پاکستان مخالف بیانات اور بھارت سے قربت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

October 5, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *