ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

ایران نے امریکہ سے مذاکرات کیلئے تین شرائط پیش کردیں، جبکہ سعودی عرب اور یمن کے درمیان جنگ ختم کرانے میں مدد کی پیشکش بھی کردی۔

September 20, 2026

شیخ ہیبت اللہ کے دفتر سے سامنے آنے والی دستاویز میں فتنۃ الہندستان کو اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنے کی ہدایت کا انکشاف ہوا ہے۔

September 20, 2026

دی ہنڈریڈ لیگ: بھارتی ملکیتی ٹیم میں ابرار احمد کی شمولیت پر بھارت میں ہنگامہ

دی ہنڈریڈ لیگ 2026 کی پلیئر نیلامی میں سن رائزرز لیڈز نے ابرار احمد کو ایک لاکھ 90 ہزار پاؤنڈز میں خریدا ہے۔
دی ہنڈریڈ لیگ میں ابرار احمد کی شمولیت

غیر ملکی لیگ میں ٹیم مالکان کے فیصلوں پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا کوئی اختیار نہیں اور وہ اس معاملے میں کچھ نہیں کر سکتے

March 13, 2026

انگلینڈ کی دی ہنڈریڈ لیگ میں پاکستانی اسپنر ابرار احمد کی بھارتی ملکیتی ٹیم سن رائزرز لیڈز میں شمولیت پر بھارت میں شدید تنقید سامنے آ رہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شائقین پاکستانی کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کرنے کے فیصلے پر ناراض ہیں جبکہ بعض حلقوں نے ابرار احمد کو بھارتی ٹیم کے خلاف میدان میں ان کے رویے اور کارکردگی کی وجہ سے ناپسند قرار دیا ہے۔

اس معاملے پر بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا کہ یہ بیرون ملک لیگ کا معاملہ ہے اور اس کا آئی پی ایل سے کوئی تعلق نہیں۔

انہوں نے کہا کہ غیر ملکی لیگ میں ٹیم مالکان کے فیصلوں پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا کوئی اختیار نہیں اور وہ اس معاملے میں کچھ نہیں کر سکتے۔

واضح رہے کہ دی ہنڈریڈ لیگ 2026 کی پلیئر نیلامی میں سن رائزرز لیڈز نے ابرار احمد کو ایک لاکھ 90 ہزار پاؤنڈز میں خریدا ہے۔

دیکھئیے:ٹرافی مسجد نہیں جا سکتی تو مندر کیوں گئی؟ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی پر بھارت میں نیا تنازع

متعلقہ مضامین

ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *