پی ٹی آئی لانگ مارچ اور راستوں کی بندش پر پشاور کے تاجر سڑکوں پر نکل آئے؛ ٹائر جلا کر خیبر روڈ بند کر دیا اور کاروبار کی تباہی پر شدید احتجاج کیا۔

October 5, 2026

خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، پولیس کی خالی اسامیوں اور سی ٹی ڈی کی استعداد پر سوالات اٹھا دیے۔

October 5, 2026

بھارتی ٹریولر انکیتا کمار نے افغانستان میں طالبان اہلکاروں سے ملاقاتوں کے حیران کن انکشافات کیے، پاکستان مخالف بیانات اور بھارت سے قربت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

October 5, 2026

ماسکو فارمیٹ کے آٹھویں اجلاس میں پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشت گردی کو علاقائی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے مؤثر اقدامات پر زور دیا۔

October 5, 2026

گلوبل پیس اسٹریٹیجی فورم نے پاکستان کو افغانستان سے لاحق سکیورٹی خطرات پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے مربوط حکمتِ عملی پر زور دیا ہے۔

October 5, 2026

یومِ دفاع کی مناسبت سے آئی ایس پی آر نے نیا ملی نغمہ اور ڈاکیومنٹری جاری کر دیے

نغمے میں فضاؤں کی نگہبان پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور جرأت مندانہ کردار کو اجاگر کیا گیا ہے، ساتھ ہی بحری سرحدوں کی پاسبان پاک بحریہ کے شاندار کارناموں کو بھی سراہا گیا ہے۔
یومِ دفاع کی مناسبت سے آئی ایس پی آر نے نیا ملی نغمہ اور ڈاکیومنٹری جاری کر دیے

یوم دفاع و شہداء کے موقع پر آئی ایس پی آر کی جانب سے 6 ستمبر 1965 پر جاری کی گئی نئی ڈاکیومنٹری میں جنگ ستمبر کے غازیوں کی لازوال داستان ان ہی کی زبانی پیش کی گئی ہے۔

September 6, 2025

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ دفاع پر نیا نغمہ ’اللّٰہ ھو‘ اور 6 ستمبر 1965 پر نئی ڈاکیومنٹری جاری کردی ہے۔

ساحر علی بگا کی آواز میں ریکارڈ کیے گئے اس نغمے میں تینوں مسلح افواج کی بہادری، سرحدوں کے محافظ پاک فوج کے جانبازوں اور پاکستانی قوم کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔

اس نغمے میں پاکستان کی مسلح افواج کے دفاعِ وطن کی شاندار عکاسی کی گئی ہے جبکہ ’اللّٰہ ھو‘ کی گونج دشمن کو للکار اور وطن سے محبت کا پیغام ہے۔

نغمے میں فضاؤں کی نگہبان پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور جرأت مندانہ کردار کو اجاگر کیا گیا ہے، ساتھ ہی بحری سرحدوں کی پاسبان پاک بحریہ کے شاندار کارناموں کو بھی سراہا گیا ہے۔

یوم دفاع و شہداء کے موقع پر آئی ایس پی آر کی جانب سے 6 ستمبر 1965 پر جاری کی گئی نئی ڈاکیومنٹری میں جنگ ستمبر کے غازیوں کی لازوال داستان ان ہی کی زبانی پیش کی گئی ہے۔

ڈاکیومنٹری میں پاک فوج کے ریاست کے ساتھ تعلق اور دفاع کی خوبصورت عکاسی کی گئی ہے۔

https://youtu.be/Z4umLdEm_Zg?si=d3RH7LYACJFCJgy8

دیکھیں: پاک فوج کے جوان سیلابی علاقوں میں ریسکیو سرگرمیوں میں مصروف ہیں؛ ڈی جی آئی ایس پی آر

متعلقہ مضامین

پی ٹی آئی لانگ مارچ اور راستوں کی بندش پر پشاور کے تاجر سڑکوں پر نکل آئے؛ ٹائر جلا کر خیبر روڈ بند کر دیا اور کاروبار کی تباہی پر شدید احتجاج کیا۔

October 5, 2026

خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، پولیس کی خالی اسامیوں اور سی ٹی ڈی کی استعداد پر سوالات اٹھا دیے۔

October 5, 2026

بھارتی ٹریولر انکیتا کمار نے افغانستان میں طالبان اہلکاروں سے ملاقاتوں کے حیران کن انکشافات کیے، پاکستان مخالف بیانات اور بھارت سے قربت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

October 5, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *