اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی نے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے سرحد پار دہشت گردی اور اقلیتوں پر مظالم پر سخت سوالات کیے۔

September 26, 2026

ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے عسکری سربراہان نے اجتماعی سکیورٹی کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

September 26, 2026

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

جے شنکر اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کے سوالوں کے سامنے بے بس

اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی نے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے سرحد پار دہشت گردی اور اقلیتوں پر مظالم پر سخت سوالات کیے۔
پاکستانی صحافی کے سوالات، جے شنکر لاجواب

اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی نے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے سرحد پار دہشت گردی اور اقلیتوں پر مظالم پر سخت سوالات کر کے لاجواب کر دیا۔

September 26, 2026

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک پاکستانی صحافی نے ان سے سخت اور دوٹوک سوالات پوچھے، جس سے وہ لاجواب دکھائی دیے۔

صحافی نے بھارت کی مبینہ سرحد پار دہشت گردی اور تخریبی نیٹ ورک کا معاملہ اٹھایا۔ اس کے علاوہ بھارت میں اقلیتوں پر مظالم اور ان کی مالی معاونت پر بھی دوٹوک سوالات کیے۔

پاکستانی صحافی کے اچانک اور چبھتے سوالات پر بھارتی وزیر خارجہ کوئی واضح مؤقف پیش نہ کر سکے۔ عالمی برادری کے سامنے پیش آنے والا یہ واقعہ اب سفارتی حلقوں میں توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

متعلقہ مضامین

ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے عسکری سربراہان نے اجتماعی سکیورٹی کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

September 26, 2026

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *