ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

ایران نے امریکہ سے مذاکرات کیلئے تین شرائط پیش کردیں، جبکہ سعودی عرب اور یمن کے درمیان جنگ ختم کرانے میں مدد کی پیشکش بھی کردی۔

September 20, 2026

شیخ ہیبت اللہ کے دفتر سے سامنے آنے والی دستاویز میں فتنۃ الہندستان کو اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنے کی ہدایت کا انکشاف ہوا ہے۔

September 20, 2026

آسکر تقریب میں ہالی ووڈ اداکار کا فلسطین کے حق میں نعرہ، ٹرمپ اور نیتن یاہو پر تنقید

انہوں نے کہا کہ دنیا ایک بار پھر غیر قانونی جنگ کا سامنا کر رہی ہے جو ٹرمپ اور نیتن یاہو نے جھوٹ کی بنیاد پر شروع کی۔
ہاویئر بارڈیم کا فلسطین کے حق میں نعرہ

تقریب میں کئی فنکاروں نے "آرٹسٹس فار سیز فائر" کے بیج پہن کر غزہ میں جنگ بندی کی حمایت بھی ظاہر کی۔

March 16, 2026

آسکر ایوارڈز کی تقریب میں ہسپانوی اداکار ہاویئر بارڈیم نے فلسطین کے حق میں آواز اٹھا دی۔

تقریب کے دوران ہاویئر بارڈیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ دنیا ایک بار پھر غیر قانونی جنگ کا سامنا کر رہی ہے جو ٹرمپ اور نیتن یاہو نے جھوٹ کی بنیاد پر شروع کی۔

تقریب میں کئی فنکاروں نے “آرٹسٹس فار سیز فائر” کے بیج پہن کر غزہ میں جنگ بندی کی حمایت بھی ظاہر کی۔

دیکھئیے:ہانیہ عامر کی پوڈکاسٹ فیس پر سوشل میڈیا میں نئی بحث

متعلقہ مضامین

ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *