افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد ملک چھوڑنے پر مجبور ہونے والی خواتین فٹبالرز پانچ سال کی مسلسل جدوجہد کے بعد فیفا کی اجازت سے بین الاقوامی مقابلوں میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔

June 3, 2026

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں معدنی وسائل پر تنازع کے بعد طالبان کی مرکزی قیادت اور مقامی کمانڈروں میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں، جس پر امیر ہیبت اللہ نے سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

June 3, 2026

کینیڈا میں بھارت سے جاری ریکارڈ امیگریشن اور ٹورنٹو جیسے شہروں میں تیزی سے بدلتی آبادیاتی صورتحال نے ملکی وسائل اور امیگریشن پالیسی پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

June 3, 2026

خیبر پختونخوا میں گومل یونیورسٹی بحران اور پی ایچ ڈی اساتذہ کی برطرفی پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو عوامی مسائل نظرانداز کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔

June 3, 2026

نیپال کے انناپورنا کنزرویشن ایریا میں سیاحوں کے کچرا پھیلانے پر مقامی افراد نے سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں موقع پر صفائی کروائی، جس کے بعد سیاحتی آداب اور ماحولیاتی ضوابط پر بحث شروع ہو گئی۔

June 3, 2026

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوجی چوکی پر خودکش حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا اور تعاقب کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

June 3, 2026

کوہاٹ میں دہشت گردوں کا پولیس موبائل پر حملہ، ڈی ایس پی اسد سمیت 4 اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں دہشت گردوں نے پولیس کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی اسد سمیت چار پولیس اہلکار شہید ہو گئے
خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں دہشت گردوں نے پولیس کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی اسد سمیت چار پولیس اہلکار شہید ہو گئے

واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے

February 24, 2026

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں دہشت گردانہ واقعے میں ڈی ایس پی اسد سمیت چار پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ لاچی کے علاقے میں شکردرہ روڈ پر پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے پولیس موبائل کو نشانہ بناتے ہوئے اس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔

حملے کے نتیجے میں ڈی ایس پی اسد اور ان کے ساتھ موجود اہلکار شدید زخمی ہوئے، جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا۔ زخمی اور شہید اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے چاروں کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی تلاش کے لیے گرد و نواح کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے اور فرار کے تمام راستوں پر ناکہ بندی سخت کر دی گئی ہے۔

دیکھیے: ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن؛ 5 دہشت گرد ہلاک

متعلقہ مضامین

افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد ملک چھوڑنے پر مجبور ہونے والی خواتین فٹبالرز پانچ سال کی مسلسل جدوجہد کے بعد فیفا کی اجازت سے بین الاقوامی مقابلوں میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔

June 3, 2026

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں معدنی وسائل پر تنازع کے بعد طالبان کی مرکزی قیادت اور مقامی کمانڈروں میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں، جس پر امیر ہیبت اللہ نے سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

June 3, 2026

کینیڈا میں بھارت سے جاری ریکارڈ امیگریشن اور ٹورنٹو جیسے شہروں میں تیزی سے بدلتی آبادیاتی صورتحال نے ملکی وسائل اور امیگریشن پالیسی پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

June 3, 2026

خیبر پختونخوا میں گومل یونیورسٹی بحران اور پی ایچ ڈی اساتذہ کی برطرفی پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو عوامی مسائل نظرانداز کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔

June 3, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *