پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ایرانی بارودی سرنگوں سے پاک کرنے اور اس پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 11, 2026

نیشنل پریس کلب انتخابات 2026: صدارتی نشست پر ڈیموکریٹس پینل کی تاریخی کامیابی

نتائج کے مطابق گیارہ ایگزیکٹو نشستوں میں سے سات پر جرنلسٹ پینل کامیاب ہوا جس کے باعث ایگزیکٹو باڈی میں اکثریت اسی کے پاس رہی
نیشنل پریس کلب انتخابات

صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹس پینل کے امیدوار عبدالرزاق سیال نے 1067 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی جبکہ ان کے مدمقابل نئیر علی کو 1052 ووٹ ملے

March 15, 2026

نیشنل پریس کلب کے حالیہ انتخابات میں صدر کی نشست پر سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا جبکہ ایگزیکٹو باڈی میں جرنلسٹ پینل کو برتری حاصل رہی۔

صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹس پینل کے امیدوار عبدالرزاق سیال نے 1067 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی جبکہ ان کے مدمقابل نئیر علی کو 1052 ووٹ ملے۔ دونوں امیدواروں کے درمیان صرف 15 ووٹوں کا فرق رہا۔

مبصرین کے مطابق یہ مقابلہ پریس کلب کے اندر موجود دو بڑے گروپس کے درمیان واضح سیاسی تقسیم کو ظاہر کرتا ہے۔

نتائج کے مطابق گیارہ ایگزیکٹو نشستوں میں سے سات پر جرنلسٹ پینل کامیاب ہوا جس کے باعث ایگزیکٹو باڈی میں اکثریت اسی کے پاس رہی۔

تاہم صدر، سیکرٹری اور چند دیگر اہم نشستوں پر ڈیموکریٹس اتحاد کے امیدوار کامیاب رہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس گروپ سے وابستہ بعض نمایاں امیدوار، جن میں اسد طور اور جویریہ صدیق شامل ہیں، انتخاب میں کامیاب نہ ہو سکے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ ووٹرز نے مختلف نشستوں کیلئے مختلف ترجیحات کا اظہار کیا، جس کے باعث ایگزیکٹو باڈی اور اہم عہدوں کے نتائج میں فرق دیکھنے میں آیا

تجزیہ کاروں کے مطابق عبدالرزاق سیال کی کامیابی کو ڈیموکریٹس پینل کیلئے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے جبکہ نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ پریس کلب کے اندر مختلف گروپس کے درمیان مقابلہ بدستور موجود ہے۔

دیکھئیے:فیکٹ چیک: فضائی حدود سے متعلق علامہ ناصر عباس کی وائرل ویڈیو جعلی قرار

متعلقہ مضامین

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *