رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور مساوی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، جس کی 76 فیصد نوجوانوں نے توثیق کر دی ہے۔

September 24, 2026

بی این ایم کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملاقات کر کے جبری گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے۔

September 24, 2026

نواز شریف کا فیلڈ مارشل، وزیر اعظم اور نائب وزیر اعظم کے کردار کو خراج تحسین: سبز پاسپورٹ کی عزت بحال ہو رہی ہے، نواز شریف

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ 1998 کے بعد آج ایک بار پھر پاکستان کا نام سفارتی سطح پر بلند ہو رہا ہے اور ملک کی بہتری کے لیے عمدہ کردار ادا کیا جا رہا ہے۔
نواز شریف کا بیان

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان پارلیمانی بورڈ کا اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھی شرکت کی۔

April 21, 2026

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی معاونت اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے تاریخی کردار کی بدولت عالمی سطح پر پاکستانی سبز پاسپورٹ کی عزت بحال ہو رہی ہے۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان پارلیمانی بورڈ کا اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھی شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ 1998 کے بعد آج ایک بار پھر پاکستان کا نام سفارتی سطح پر بلند ہو رہا ہے اور ملک کی بہتری کے لیے عمدہ کردار ادا کیا جا رہا ہے۔

نواز شریف نے گلگت بلتستان میں اپنی جماعت کے دورِ حکومت کے ترقیاتی کاموں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے علاقے میں 60 ارب روپے کی لاگت سے سڑکیں تعمیر کر کے فاصلے کم کیے، جو وہاں کے عوام کا حق تھا۔ انہوں نے وفاق اور پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تعریف کرتے ہوئے دیگر صوبوں کو بھی ان کی تقلید کرنے کا مشورہ دیا۔

سابق وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کی صورتحال پر کڑی تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ 15 سال سے وہاں اقتدار میں موجود پارٹی نے کون سا فلاحی کام کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کے عوام صحت کی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں اور وہاں کے حالات کے باعث کوئی سکھ کا سانس نہیں لے رہا۔

دیکھئیے:پاکستان کی معاشی ساکھ پر عالمی اعتماد: اسلام آباد میں پہلے پاک یورپی بزنس فورم کی تیاریاں مکمل

متعلقہ مضامین

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *