کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

استعفیٰ دو ورنہ نیپال بنا دیں گے، مودی حکومت کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا

نئی دہلی میں نیت پیپر لیک کے خلاف احتجاج کے دوران طلبہ نے بھارتی وزیر تعلیم سے فوری استعفے کا مطالبہ کیا۔
'استعفیٰ دو ورنہ نیپال بنا دیں گے'، مودی حکومت کے خلاف مظاہرے پرتشدد

نئی دہلی میں نیت پیپر لیک پر پرتشدد مظاہرے، طلبہ نے وزیر تعلیم سے فوری استعفے کا مطالبہ کر دیا۔

July 21, 2026

بھارت میں قومی میڈیکل داخلہ امتحان کے پرچے لیک ہونے اور مبینہ بدعنوانی کے خلاف جاری احتجاج نے پرتشدد رخ اختیار کر لیا ہے۔ کاکروچ جنتا پارٹی کی کال پر مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے لیے پارلیمنٹ کے قریب ہزاروں مظاہرین جمع ہوئے، جہاں ان کی پولیس سے شدید جھڑپیں ہوئیں۔

مظاہرین کو روکنے کے لیے پولیس کی جانب سے آنسو گیس کے شیل فائر کیے گئے اور شدید لاٹھی چارج کیا گیا۔ سکیورٹی حکام کا دعویٰ ہے کہ ہجوم نے رکاوٹیں توڑنے اور اہلکاروں پر پتھراؤ کرنے کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

احتجاج کے دوران مظاہرین کی جانب سے حکومت اور پارلیمنٹ کے خلاف سخت نعرے بازی بھی کی گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک نوجوان کو یہ کہتے ہوئے دیکھا گیا ہے کہ اگر استعفیٰ نہ دیا گیا تو پارلیمنٹ اکھاڑ دیں گے اور بھارت کو نیپال بنا دیں گے۔

عوامی اور سماجی حلقوں نے طلبہ کے خلاف سکیورٹی فورسز کے استعمال پر مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین کا کہنا ہے کہ پرامن مظاہرین پر تشدد سے حکومت کی بزدلی ظاہر ہوتی ہے اور اب حکمرانوں کے لیے رخصت ہونے کا وقت قریب آ چکا ہے۔

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *