کینیڈا میں بھارتی نژاد مجرمانہ گروہوں کی جانب سے بھتہ خوری اور منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے انکشاف نے سکیورٹی ایجنسیوں کو الرٹ کر دیا ہے؛ وسیع پیمانے پر تحقیقات کا آغاز
یہ چیک پوسٹ مدرسہ سال 2010 سے سکیورٹی فورسز کے استعمال میں تھی۔ دھماکے کے بعد ماموند جانے والی مین شاہراہ مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے اور باجوڑ کی فضاء غم و اندوہ میں ڈوبی ہوئی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پیش رفت افغانستان میں سرگرم شدت پسند دھڑوں کے درمیان بڑھتی ہوئی ہم آہنگی اور اتحاد کی علامت ہے۔ یہ پیغام عام طور پر اثر و رسوخ بڑھانے، بھرتی کے عمل کو تقویت دینے اور برصغیر میں اپنی آپریشنل موجودگی کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔
آئینِ پاکستان کی بنیاد قرآن و سنت پر ہے، جس کے خلاف فتنہ الخوارج کی مسلح بغاوت صریحاً شرعی انحراف ہے؛ ریاست کی سفارت کاری عوامی تحفظ کا خود مختار ذریعہ ہے جسے غداری قرار دینا گمراہ کن پروپیگنڈا ہے
ماہرین یاد دلاتے ہیں کہ 1947 سے پاکستان نے قانون کی حکمرانی، آئینی بالادستی اور استحکام کو اپنی ریاستی پالیسی کا محور بنایا ہے۔ اس کے برعکس شدت پسند عناصر ریاستی اقدامات کو متنازع بنا کر نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
رینا شاہ نے واضح کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی رپورٹس نے ٹی ٹی پی کو افغان سرپرستی ملنے کے پاکستانی مؤقف کو درست ثابت کر دیا ہے، جس کے بعد واشنگٹن اب پاکستان کو دوبارہ ایک کلیدی انسدادِ دہشت گردی شراکت دار کے طور پر دیکھ رہا ہے
پی ٹی آئی کے احتجاج اور شاہراہوں کی بندش سے اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شہری زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے، جبکہ ریڈ زون میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں اراکینِ پارلیمنٹ کے خلاف سنگین مقدمات درج کر لیے گئے ہیں
بھارت کی جانب سے تین ایرانی ٹینکروں کی ضبطی نے نئی دہلی کی خارجہ پالیسی میں امریکہ کی جانب واضح جھکاؤ کو نمایاں کر دیا ہے، جس سے ایران کے ساتھ روایتی تعلقات اور علاقائی تجارتی روابط پر سوالیہ نشان لگ گئے ہیں
خیبرپختونخوا کے علاقے کبل گرام میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں فتنہ الخوارج کے سرغنہ نور اسلام سمیت تین دہشت گرد ہلاک، جبکہ مقابلے میں پولیس کے تین جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا