خبریں - Page 348 of 680 - HTN Urdu

Home » خبریں

Recent News

اس ملاقات کو خطے میں جاری سفارتی سرگرمیوں اور پاکستان-چین قریبی تعلقات کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔

March 30, 2026

پاکستان کا ایران کے لیے جذبہ خیر سگالی؛ ادویات اور ضروری اشیاء سے لدے 5 ٹرک تفتان بارڈر کے ذریعے روانہ۔ متاثرہ شہریوں کی امداد کے لیے اہم اقدام

March 30, 2026

سرینگر میں سخت پابندیوں کے باوجود آسیہ اندرابی کی رہائی کے لیے احتجاج؛ لاہور میں بھی حریت رہنما کو سنائی گئی عمر قید کی سزا کے خلاف خواتین کا بڑا مظاہرہ

March 30, 2026

افغانستان فریڈم فرنٹ کی جنگ بندی ختم؛ بدخشاں اور کندوز میں حملوں کے دوران طالبان کمانڈر رحمت اللہ گرباز سمیت 7 اہلکار ہلاک

March 30, 2026

پاکستانی پائلٹ کی ہلاکت سے متعلق پراپیگنڈا رپورٹ سراسر جھوٹ اور کذب پر مبنی قرار۔ تحقیقاتی اداروں نے لاہور میں ایسی کسی بھی کاروائی کی سختی سے تردید کر دی

March 30, 2026

کنڑ واقعہ دہشت گرد گروہوں کی نئی صف بندی اور سرحدی نقل و حرکت کے بعد پیش آیا۔ ماہرین اسے عسکریت پسندوں کی جانب سے شہری آبادی کو تزویراتی ڈھال بنانے کا تسلسل قرار دے رہے ہیں

March 30, 2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی؛ بی ایل اے کے 32 دہشت گرد ہلاک۔ گرفتار شرپسندوں کے سرحد پار لانچ پیڈز سے متعلق اعترافات نے بیرونی ایجنڈے کو بے نقاب کر دیا

March 30, 2026

خیبر پختونخوا میں بارشوں کی تباہ کاریاں؛ مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق اور 47 زخمی۔ بنوں اور شمالی وزیرستان سب سے زیادہ متاثر، محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیش گوئی

March 30, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بیجنگ روانہ؛ امریکہ۔ ایران مذاکرات کی میزبانی پر چین کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ بیجنگ کی جانب سے پاکستان کے ثالثی کردار کی مکمل حمایت

March 30, 2026

عالمی جغرافیائی سیاست میں معدنی وسائل کی اہمیت کلیدی ہو چکی ہے۔ پاکستان کے غیر استعمال شدہ ذخائر امریکہ کے لیے ایک اہم موقع ہیں، مگر علاقائی عدم استحکام اور سرحد پار سے جاری مداخلت ان مفادات کے لیے ایک سنگین ‘تزویراتی رکاوٹ’ بن سکتی ہے

March 30, 2026

ایچ ٹی این ورلڈ کے لیے سائن اَپ کریں

بریکنگ نیوز الرٹ

درست وقت میں بریکنگ نیوز alerts حاصل کریں اور دنیا بھر کی اہم ترین خبروں سے آگاہ رہیں۔

سائن اپ کرکے، آپ ہماری پرائیویسی پالیسی سے متفق ہوتے ہیں۔