News

Home » خبریں

Recent News

گزشتہ سال سیکیورٹی اداروں نے 75,175 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز انجام دیے، جن میں دہشت گردوں کو ناکارہ بنانے میں عوام اور ریاستی محکموں کا بھرپور کردار رہا۔ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 2,597 دہشت گرد ہلاک ہوئے، جبکہ دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں 1,235 شہری و سیکیورٹی اہلکاروں نے شہادت کا درجہ پایا۔

January 7, 2026

بنگلہ دیش کے مشہور کھلاڑی مستفیض الرحمان جو حال ہی میں آئی پی ایل سے باہر ہوئے تھے، اب پی ایس ایل 11 میں کھیلنے کے لیے رجسٹر ہو گئے ہیں

January 7, 2026

ازبکستان کے صدر کی انتظامیہ کے سربراہ سیدا مرزا یوف نے کہا کہ ریاستی پالیسی کا بنیادی نعرہ ‘ہر شخص اہم ہے’ ہے اور انتظامیہ کا کام اصلاحات کے کلیدی فیصلوں کی نگرانی ہے

January 7, 2026

سابق امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد کے مطابق امن معاہدے کی ’’گیند پاکستان کے کورٹ میں ہے‘‘ تاہم ماہرین کے مطابق کامیابی افغان طالبان کی پالیسیاں اور دہشت گرد گروہوں سے تعلقات پر منحصر ہے

January 7, 2026

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی حصے میں اپنی نفری بڑھانا شروع کر دی ہے اور یہودی آبادکاروں کو بھاری اسلحہ فراہم کرنے پر غور کر رہی ہے

January 7, 2026

برطانیہ میں پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے پناہ گزین نے کہا کہ وہ افغان ہے اور طالبان کے خطرے کے سبب اسے برطانیہ میں رہنے کی اجازت دے دی گئی

January 7, 2026

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف کی افغانستان کی سکیورٹی صورتحال اور سرحدی خطرات سے متعلق پریس بریفنگ پر طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے پاکستان پر بے بنیاد پروپیگنڈا پھیلانے کا الزام عائد کردیا

January 7, 2026

دوحہ معاہدے پر حقیقی عملدرآمد کا تقاضا محض تقاریر یا بیانات نہیں بلکہ قابلِ تصدیق اقدامات ہیں، جن میں ٹی ٹی پی کی پناہ گاہوں کا خاتمہ، قیادت کی گرفتاری، تربیتی نیٹ ورکس کی بندش اور علاقائی انٹیلی جنس تعاون شامل ہے۔ جب تک یہ عملی اقدامات سامنے نہیں آتے، تب تک دوحہ معاہدے سے وابستگی کے دعوے سیاسی پیغام رسانی تو ہو سکتے ہیں، مؤثر پالیسی نہیں۔

January 6, 2026

پاکستان میں اس بیان پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا یہ طرزِ عمل ایسے ظاہر کرتا ہے جیسے کسی خود مختار ریاست کے آئینی فیصلوں کی منظوری دینا اس کا اختیار ہو۔ ان کے مطابق پاکستان کے قوانین، عدالتی نظام اور آئینی اصلاحات ایک داخلی معاملہ ہیں جو ملک کے آئینی طریقۂ کار اور پارلیمانی عمل کے ذریعے طے کیے جاتے ہیں۔

January 6, 2026

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے 80 فیصد واقعات خیبرپختونخوا میں ہوئے ہیں،ان کے مطابق خیبرپختونخوا میں زیادہ دہشت گردی کی وجہ وہاں دہشت گردوں کو دستیاب موافق ماحول ہے۔

January 6, 2026

ایچ ٹی این ورلڈ کے لیے سائن اَپ کریں

بریکنگ نیوز الرٹ

درست وقت میں بریکنگ نیوز alerts حاصل کریں اور دنیا بھر کی اہم ترین خبروں سے آگاہ رہیں۔

سائن اپ کرکے، آپ ہماری پرائیویسی پالیسی سے متفق ہوتے ہیں۔