اسکاٹ کیلی کے مطابق حالیہ حملوں کے بعد بی ایل اے پر عالمی توجہ بڑھ رہی ہے، تاہم اس خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو مالیاتی نیٹ ورکس کی بندش اور بہتر گورننس پر مبنی جامع پالیسی بنانا ہوگی۔

June 2, 2026

بھارتی فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل راجیش پوار کی وائرل ویڈیو نے پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والے بھارتی، اسرائیلی اور افغان گٹھ جوڑ کو پوری طرح بے نقاب کر دیا ہے۔

June 2, 2026

سوشل میڈیا پر سرگرم عادل راجہ کی جانب سے اسرائیلی اخبار کو انٹرویو دینے اور افواجِ پاکستان کے خلاف سنگین الزامات عائد کرنے کے اعلان کے بعد ملکی دفاعی و سیاسی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔

June 2, 2026

ساؤتھ ایشیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق انتہا پسندی کی فکری جڑوں کو ختم کیے بغیر محض عسکری کاروائیاں ناگزیر نتائج حاصل نہیں کر سکتیں اور تنظیمیں دوبارہ ابھر سکتی ہیں۔

June 2, 2026

بھارت کی جانب سے کشن گنگا پروجیکٹ پر ماحولیاتی بہاؤ کی خلاف ورزی اور ڈیٹا کی رازداری سندھ طاس معاہدے کو کمزور اور پاکستان کی آبی سیکیورٹی کو متاثر کر رہی ہے۔

June 2, 2026

گلگت بلتستان انتخابات کے حوالے سے پی ٹی آئی پر خیبر پختونخوا سے کارکنان لانے اور سیاسی ماحول کو متاثر کرنے کے الزامات پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔

June 2, 2026

مشرق وسطیٰ کشیدگی نے روایتی سمندری راستے بدل دیے، گوادر پورٹ عالمی متبادل ہب بننے لگا

خطے میں غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی شپنگ لائنز محفوظ متبادل راستوں کی تلاش میں ہیں اور اسی تناظر میں گوادر بندرگاہ ایک محفوظ اور مؤثر بحری مرکز کے طور پر ابھر رہی ہے۔
گوادر پورٹ کی اہمیت میں اضافہ

گوادر پورٹ پر نئے جہاز کی کامیاب برتھنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ایم وی ایچ ایم او لیڈر کی کامیاب برتھنگ کے دوران 35 یونٹس ٹرانس شپمنٹ کارگو ہینڈل کیا گیا۔

March 29, 2026

گوادر: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث روایتی شپنگ روٹس متاثر ہونے لگے ہیں، جس کے نتیجے میں گوادر پورٹ کی عالمی سطح پر اہمیت میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔

وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار نے گوادر پورٹ پر نئے جہاز کی کامیاب برتھنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ایم وی ایچ ایم او لیڈر کی کامیاب برتھنگ کے دوران 35 یونٹس ٹرانس شپمنٹ کارگو ہینڈل کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ خطے میں غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی شپنگ لائنز محفوظ متبادل راستوں کی تلاش میں ہیں اور اسی تناظر میں گوادر بندرگاہ ایک محفوظ اور مؤثر بحری مرکز کے طور پر ابھر رہی ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ گوادر پورٹ پر ٹرانس شپمنٹ کارگو کیلئے مفت اسٹوریج جیسی سہولیات بھی فراہم کی جا رہی ہیں، جس سے بین الاقوامی تجارتی سرگرمیوں کو مزید فروغ مل رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ صورتحال پاکستان کیلئے ایک اہم موقع ہے کہ وہ گوادر کو عالمی لاجسٹک حب کے طور پر مستحکم کرے، جبکہ اس پیشرفت سے نہ صرف تجارت میں اضافہ ہوگا بلکہ ملکی معیشت کو بھی تقویت ملے گی۔

دیکھئیے:پاکستان کا بڑا تجارتی فیصلہ، ایران و وسطی ایشیا کو برآمدات کیلئے خصوصی رعایت کا اعلان

متعلقہ مضامین

اسکاٹ کیلی کے مطابق حالیہ حملوں کے بعد بی ایل اے پر عالمی توجہ بڑھ رہی ہے، تاہم اس خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو مالیاتی نیٹ ورکس کی بندش اور بہتر گورننس پر مبنی جامع پالیسی بنانا ہوگی۔

June 2, 2026

بھارتی فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل راجیش پوار کی وائرل ویڈیو نے پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والے بھارتی، اسرائیلی اور افغان گٹھ جوڑ کو پوری طرح بے نقاب کر دیا ہے۔

June 2, 2026

سوشل میڈیا پر سرگرم عادل راجہ کی جانب سے اسرائیلی اخبار کو انٹرویو دینے اور افواجِ پاکستان کے خلاف سنگین الزامات عائد کرنے کے اعلان کے بعد ملکی دفاعی و سیاسی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔

June 2, 2026

ساؤتھ ایشیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق انتہا پسندی کی فکری جڑوں کو ختم کیے بغیر محض عسکری کاروائیاں ناگزیر نتائج حاصل نہیں کر سکتیں اور تنظیمیں دوبارہ ابھر سکتی ہیں۔

June 2, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *