گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

چمن سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے 60 سے 70 دہشت گردوں کی سرحد پار دراندازی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 40 سے 45 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

September 25, 2026

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے 260 افغان شہریوں کی مکمل تفصیلات، تصاویر اور شواہد سامنے آ گئے ہیں۔

September 25, 2026

برطانیہ، فرانس اور امریکا میں پرتشدد احتجاج اور سرکاری املاک پر حملوں کے بعد ہزاروں افراد گرفتار ہوئے اور عدالتوں نے سخت سزائیں سنائیں۔

September 25, 2026

حوثی حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے مکہ دفاعی معاہدے کے تحت عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

September 25, 2026

شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں عمران خان کی ممکنہ منتقلی اور خصوصی تیاریوں سے متعلق مہر بخاری کا دعویٰ غلط اور بے بنیاد ثابت ہو گیا ہے۔

September 25, 2026

گورنر نیمروز کے قافلے پر گرنیڈ حملہ، دو گارڈز ہلاک؛ نیشنل لبریشن فرنٹ نے ذمہ داری قبول کر لی

صوبہ نیمروز کے صدر مقام زرنج میں گورنر مولوی عبدالمنان محمود کے قافلے پر عسکریت پسندوں کا حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں دو گارڈز مارے گئے۔ نیشنل لبریشن فرنٹ نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
افغانستان کے صوبہ نیمروز کے گورنرمولوی عبدالمنان محمود کے قافلے پر گرنیڈ حملہ اور فائرنگ، دو گارڈز ہلاک۔ نیشنل لبریشن فرنٹ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جلال آباد لغمان روڈ پر جی ڈی آئی کی گاڑی کو نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ کیا ہے

افغانستان کے صوبہ نیمروز کے گورنر مولوی عبدالمنان محمود کے قافلے پر گرنیڈ حملہ اور فائرنگ، دو گارڈز ہلاک۔ نیشنل لبریشن فرنٹ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جلال آباد لغمان روڈ پر جی ڈی آئی کی گاڑی کو نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ کیا ہے

April 4, 2026

طالبان مخالف این آر ایف کا بڑا حملہ، گورنر نیمروز مولوی عبدالمنان محمود کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ سورس کے مطابق صوبہ نیمروز کے صدر مقام زرنج میں گورنر نیمروز مولوی عبدالمنان محمود کا قافلہ گورنر ہاؤس سے نکل کر جا رہا تھا کہ پہلے سے گھات لگائے ہوئے عسکریت پسندوں نے اس پر گرنیڈ سے حملہ کر دیا، قافلہ رک جانے پر فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، جس میں گورنر کے دو گارڈز مارے گئے، گورنر کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں مل سکی۔

بعد ازاں نیشنل لبریشن فرنٹ (جبھۃ ملی استقلال) نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ اپنے ٹویٹر پر این ایل ایف کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان رجیم سے افغانستان کی آزادی تک جنگ جاری رہے گی۔ دوسری جانب جلال آباد لغمان روڈ پر بھی این ایل ایف نے ایک دوسری کارروائی کی جس میں جی ڈی آئی کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور گاڑی میں موجود جی ڈی آئی لغمان کے ایک افسر مولوی شیر محمد سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

متعلقہ مضامین

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

چمن سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے 60 سے 70 دہشت گردوں کی سرحد پار دراندازی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 40 سے 45 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

September 25, 2026

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے 260 افغان شہریوں کی مکمل تفصیلات، تصاویر اور شواہد سامنے آ گئے ہیں۔

September 25, 2026

برطانیہ، فرانس اور امریکا میں پرتشدد احتجاج اور سرکاری املاک پر حملوں کے بعد ہزاروں افراد گرفتار ہوئے اور عدالتوں نے سخت سزائیں سنائیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *