اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

کابل میں این آر ایف کا خطرناک حملہ: طالبان انٹیلیجنس کے 4 اہلکار ہلاک

کابل کے علاقے قصہ بہ روڈ پر جی ڈی آئی کی گاڑی پر حملے میں 4 اہلکار ہلاک ہو گئے، جس کی ذمہ داری نیشنل ریزسٹنس فرنٹ( این آر ایف) نے قبول کر لی ہے
کابل کے علاقے قصہ بہ روڈ پر جی ڈی آئی کی گاڑی پر حملے میں 4 اہلکار ہلاک ہو گئے، جس کی ذمہ داری نیشنل ریزسٹنس فرنٹ( این آر ایف) نے قبول کر لی ہے

کابل کے تھانہ 15 کی حدود میں مسلح حملے کے نتیجے میں افغان انٹیلیجنس کے 4 اہلکار ہلاک؛ این آر ایف نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی، سکیورٹی صورتحال مزید کشیدہ

March 11, 2026

کابل میں سکیورٹی اہلکاروں پر ہونے والے حملے میں انٹیلی جنس ادارے کے چار اہلکار جان بحق ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ 09 مارچ 2026 کو رات تقریباً 8 بجے کابل شہر کے تھانہ پندرہ کی حدود میں پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق،جی ڈی آئی کے اہلکار اپنی گاڑی میں معمول کی ڈیوٹی پر مامور تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے انہیں نشانہ بنایا۔ حملے کے نتیجے میں گاڑی میں موجود چاروں اہلکار موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ واقعے کے فوراً بعد سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا، تاہم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

افغانستان میں طالبان انتظامیہ کے خلاف برسرِ پیکار مسلح گروہ ‘نیشنل ریزسٹنس فرنٹ’ (این آر ایف) نے اس حملے کی باقاعدہ ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ این آر ایف کی جانب سے جاری کردہ بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کے جنگجوؤں نے منصوبہ بندی کے تحت جی ڈی آئی کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ کابل میں حالیہ چند مہینوں کے دوران سکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملوں میں تیزی آئی ہے، جو شہر کی امن و امان کی صورتحال پر سوالیہ نشان کھڑے کر رہی ہے۔

دیکھیے: افغان طالبان پر دہشتگردی کے خلاف اقدامات نہ کرنے کا الزام، سوشل میڈیا پر مہم افغان طالبان پر دہشتگردی کے خلاف اقدامات نہ کرنے کا الزام، سوشل میڈیا پر مہم

متعلقہ مضامین

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *