رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور مساوی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، جس کی 76 فیصد نوجوانوں نے توثیق کر دی ہے۔

September 24, 2026

بی این ایم کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملاقات کر کے جبری گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے۔

September 24, 2026

نوشکی: سکیورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 اہم کمانڈرز جہنم واصل

سکیورٹی فورسز نے اطلاع ملتے ہی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ فورسز کو دیکھتے ہی دہشت گردوں نے جدید خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ شروع کر دی، تاہم جوابی کارروائی میں پانچوں اہم کمانڈرز مارے گئے۔ یہ دہشت گرد طویل عرصے سے سکیورٹی فورسز اور پولیس پر حملوں کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔
نوشکی میں فورسز کا آپریشن

سکیورٹی ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ دہشت گردوں نے شہر میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے اور وہ نوشکی کے نواحی علاقے میں روپوش ہیں۔

April 26, 2026

نوشکی: سکیورٹی فورسز نے نوشکی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ایک مؤثر کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے پانچ اہم کمانڈرز کو ہلاک کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ دہشت گردوں نے شہر میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے اور وہ نوشکی کے نواحی علاقے میں روپوش ہیں۔

سکیورٹی فورسز نے اطلاع ملتے ہی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ فورسز کو دیکھتے ہی دہشت گردوں نے جدید خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ شروع کر دی، تاہم جوابی کارروائی میں پانچوں اہم کمانڈرز مارے گئے۔ یہ دہشت گرد طویل عرصے سے سکیورٹی فورسز اور پولیس پر حملوں کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔

آپریشن کے بعد سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مسمار کر کے وہاں سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ قبضے میں لیے گئے سامان میں راکٹ لانچرز، بم، دھماکہ خیز مواد اور جدید مواصلاتی آلات شامل ہیں۔ اس کارروائی سے علاقے میں دہشت گردی کا ایک بڑا نیٹ ورک تباہ ہو گیا ہے۔

دیکھئیے:شاری بلوچ کیس: تعلیمی اداروں پر حملہ، نوجوانوں کی ذہن سازی اور خواتین کے استحصال کی ہولناک حقیقت بے نقاب

متعلقہ مضامین

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *