سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ-3 کے تحت بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت کی زیر سرپرستی فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک کر دیے، ایک ٹھکانہ بھی تباہ۔

August 6, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے صومالیہ کے وزیر دفاع سفیر احمد معلم فقی کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور مشترکہ سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

August 6, 2026

شانگلہ کے ذہین طالبعلم ابو سفیان نے میٹرک میں 865 نمبر لیے مگر غربت نے اسے کوئلہ کان میں مزدوری پر مجبور کیا جہاں وہ حادثے میں شہید ہو گیا۔

August 6, 2026

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے من مانی حراست میں درخواست سے بے گناہی یا ریاست کی ذمہ داری ثابت نہیں ہوتی؛ ملکی عدالتی فیصلوں کے خلاف قانونی راستہ اپیل ہی ہے۔

August 6, 2026

سفینہ خان نے کہا کہ آئین میں فوج یا پولیس اہلکار کو لازماً شہید قرار دینے کی کوئی شق نہیں، شہادت ایک دینی مقام ہے۔

August 6, 2026

شیخ حسینہ بیٹے کو آگے لا کر نیا سیاسی روپ دھارنے کی کوشش کر رہی ہیں، تاہم بنگلہ دیشی عوام نے پرانے بیانیے اور پاکستان مخالف کارڈ کو رد کر دیا ہے۔

August 6, 2026

آپریشن غضب للحق: پاک افغان سرحد پر طالبان کی بلااشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب

آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جارحیت کا بھرپور جواب؛ چمن سیکٹر میں متعدد چوکیاں اور عسکری گاڑیاں تباہ، دشمن پسپا۔
آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جارحیت کا بھرپور جواب؛ چمن سیکٹر میں متعدد چوکیاں اور عسکری گاڑیاں تباہ، دشمن پسپا۔

پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف پاک فوج کا فیصلہ کن جواب؛ آپریشن غضب للحق کے تحت چمن سیکٹر میں دشمن کی متعدد چوکیاں اور عسکری گاڑیاں تباہ۔

April 29, 2026

پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے کی جانے والی بلا اشتعال جارحیت پر پاک فوج نے ‘آپریشن غضب للحق’ کے تحت بھرپور جوابی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سرحد پار سے ہونے والی فائرنگ اور مسلسل اشتعال انگیزی کے جواب میں پاک فوج کی کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں۔

دشمن کا جانی و مالی نقصان

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ چمن سیکٹر میں پاک فوج نے افغان طالبان کی متعدد چوکیوں اور عسکری گاڑیوں کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں دشمن کا بھاری جانی و مالی نقصان ہوا اور کئی اہم ٹھکانے تباہ کر دیے گئے ہیں۔ پاک فوج کی اس موثر اور بروقت کاروائی نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

دفاعِ وطن کا غیر متزلزل عزم

سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ دفاعِ وطن کے لیے ان کا عزم غیر متزلزل ہے اور ملک کی علاقائی سالمیت کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔ ‘آپریشن غضب للحق’ کے حوالے سے سیکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ یہ کارروائی تمام مقررہ اہداف کے مکمل حصول اور سرحدی استحکام کو یقینی بنانے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔

متعلقہ مضامین

سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ-3 کے تحت بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت کی زیر سرپرستی فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک کر دیے، ایک ٹھکانہ بھی تباہ۔

August 6, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے صومالیہ کے وزیر دفاع سفیر احمد معلم فقی کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور مشترکہ سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

August 6, 2026

شانگلہ کے ذہین طالبعلم ابو سفیان نے میٹرک میں 865 نمبر لیے مگر غربت نے اسے کوئلہ کان میں مزدوری پر مجبور کیا جہاں وہ حادثے میں شہید ہو گیا۔

August 6, 2026

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے من مانی حراست میں درخواست سے بے گناہی یا ریاست کی ذمہ داری ثابت نہیں ہوتی؛ ملکی عدالتی فیصلوں کے خلاف قانونی راستہ اپیل ہی ہے۔

August 6, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *