گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

چمن سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے 60 سے 70 دہشت گردوں کی سرحد پار دراندازی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 40 سے 45 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

September 25, 2026

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے 260 افغان شہریوں کی مکمل تفصیلات، تصاویر اور شواہد سامنے آ گئے ہیں۔

September 25, 2026

برطانیہ، فرانس اور امریکا میں پرتشدد احتجاج اور سرکاری املاک پر حملوں کے بعد ہزاروں افراد گرفتار ہوئے اور عدالتوں نے سخت سزائیں سنائیں۔

September 25, 2026

حوثی حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے مکہ دفاعی معاہدے کے تحت عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

September 25, 2026

شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں عمران خان کی ممکنہ منتقلی اور خصوصی تیاریوں سے متعلق مہر بخاری کا دعویٰ غلط اور بے بنیاد ثابت ہو گیا ہے۔

September 25, 2026

اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی، داعش خراسان کے 2 دہشت گرد گرفتار

ضلع اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی؛ داعش خراسان کے دو آذری کارندے کاظم غور اور محمد یونس گرفتار کر لیے گئے
ضلع اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی؛ داعش خراسان کے دو آذری کارندے کاظم غور اور محمد یونس گرفتار کر لیے گئے

خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے آذربائیجان سے تعلق رکھنے والے داعش کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے تفتیش جاری ہے

March 24, 2026

خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں سکیورٹی فورسز اور پولیس نے ایک مشترکہ کاروائی میں عالمی دہشت گرد تنظیم دولتِ اسلامیہ خراسان (داعش) سے وابستہ دو غیر ملکی کارندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے افراد کا تعلق آذربائیجان سے ہے، جن کی شناخت کاظم غور اور محمد یونس کے نام سے ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سکیورٹی اداروں کو ضلع اورکزئی کے حساس علاقے میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی، جس پر فوری کاروائی کرتے ہوئے علاقے کا محاصرہ کیا گیا اور ان غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ دونوں ملزمان دہشت گرد تنظیم داعش کے ‘خراسان چیپٹر’ کے لیے کام کر رہے تھے اور سرحد پار سے غیر قانونی طور پر اس علاقے میں داخل ہوئے تھے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے اہم نوعیت کی دستاویزات اور نقشے بھی برآمد ہوئے ہیں، جن کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ان افراد کی گرفتاری سے خطے میں دہشت گردی کے ایک بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے میں مدد ملے گی۔

فی الوقت ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے سخت تفتیش کی جا رہی ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ ان کے مقامی سہولت کار کون ہیں اور وہ کس بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

دیکھیے: ایران وفد کی پاکستان آمد کا دعویٰ جھوٹا، سوشل میڈیا پروپیگنڈا بے نقاب

متعلقہ مضامین

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

چمن سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے 60 سے 70 دہشت گردوں کی سرحد پار دراندازی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 40 سے 45 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

September 25, 2026

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے 260 افغان شہریوں کی مکمل تفصیلات، تصاویر اور شواہد سامنے آ گئے ہیں۔

September 25, 2026

برطانیہ، فرانس اور امریکا میں پرتشدد احتجاج اور سرکاری املاک پر حملوں کے بعد ہزاروں افراد گرفتار ہوئے اور عدالتوں نے سخت سزائیں سنائیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *