کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

باجوڑ آپریشن میں افغان عسکریت پسند کی ہلاکت، طالبان ٹی ٹی پی گٹھ جوڑ بے نقاب

باجوڑ میں فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی سے منسلک افغان عسکریت پسند اسامہ حیدر کی ہلاکت نے افغان طالبان اور دہشت گرد نیٹ ورکس کے گٹھ جوڑ کو آشکار کر دیا ہے۔
باجوڑ آپریشن میں افغان عسکریت پسند کی ہلاکت: طالبان اور ٹی ٹی پی گٹھ جوڑ بے نقاب

باجوڑ میں افغان عسکریت پسند کی ہلاکت سے افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کا تعلق واضح ہو گیا۔ پاکستان دہشت گردی میں ملوث 300 سے زائد افغان شہریوں کے ثبوت جمع کر چکا ہے۔

July 23, 2026

پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور دہشت گرد نیٹ ورکس کا باہمی تعلق ایک بار پھر سامنے آ گیا۔ ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی سے منسلک افغان عسکریت پسند اسامہ حیدر 11 جولائی کو باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں مارا گیا۔

ہلاک عسکریت پسند افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے ضلع سرخ رود کا رہائشی تھا، جس کا 14 جولائی کو آبائی گاؤں میں تعزیتی اجتماع بھی منعقد ہوا۔ اس واقعے نے طالبان حکومت اور پاکستان مخالف عسکریت پسندوں کے گہرے روابط کو نمایاں کر دیا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ افغان شہری پاکستان کے اندر دہشت گردی میں براہِ راست ملوث ہیں۔ افغان سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال ہونا خطے کے امن کے لیے مسلسل خطرہ بنا ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اب تک 300 سے زائد ایسے افغان شہریوں کی شناخت کر چکا ہے جو پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں کے دوران مارے گئے۔ ان تمام افراد کی مکمل شناختی معلومات، تصاویر اور خاندانی تفصیلات کا ریکارڈ محفوظ کر لیا گیا ہے۔

سکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ ان شواہد سے واضح ہوتا ہے کہ افغان طالبان اپنے ان وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہے ہیں جن کے تحت افغان سرزمین کو کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ کرنے کی ضمانت دی گئی تھی۔

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *