...
فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کو اہم سنگ میل قرار دیا اور کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کا فروغ صنعت، زراعت اور آئی ٹی کے شعبوں میں انقلاب برپا کرے گا۔

March 19, 2026

اسرائیلی میڈیا کے مطابق رضاکار فوجیوں نے راکٹ اور میزائل حملوں سے ناکافی تحفظ پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے پوسٹنگ پر رپورٹ کرنے سے انکار کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ بار بار مطالبات کے باوجود بنکرز کی فراہمی لاجسٹک مسائل کے نام پر مؤخر کی جا رہی ہے

March 19, 2026

عائشہ گل ایراسلان سوشل میڈیا پر ایک معروف فیشن انفلوئنسر تھیں اور ان کے لاکھوں فالوورز تھے، جبکہ وہ ترک فیشن شوز میں بھی حصہ لے چکی تھیں

March 19, 2026

قائداعظم ٹرافی 6 اکتوبر سے 5 دسمبر 2025 تک کھیلی گئی، جس میں 10 ٹیموں کے 226 کھلاڑیوں نے شرکت کی

March 19, 2026

کابل سے موصول معلومات میں کہا گیا ہے کہ سرحدی علاقوں میں اس وقت کوئی عسکری کارروائی یا انگیجمنٹ نہیں ہو رہی۔ ان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا اور بعض صحافی گروپس میں پھیلائی جانے والی اطلاعات حقیقت کے برعکس ہیں

March 19, 2026

حملے کے فورا بعد طالبان کی جانب سے 400 ہلاکتوں کا دعوی اسی بھونڈے انداز سے سامنے آیا جیسے دو ہفتے قبل جلال آباد میں پاکستانی پائلٹ کی گرفتاری کا جعلی بیانیہ بھیلایا گیا تھا ، پہلے ٹویٹ کیا پھر ڈیلیٹ کردیا

March 19, 2026

پاکستان میں فائیو جی کا آغاز، تین ٹیلی کام آپریٹرز کو لائسنس جاری

فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کو اہم سنگ میل قرار دیا اور کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کا فروغ صنعت، زراعت اور آئی ٹی کے شعبوں میں انقلاب برپا کرے گا۔
پاکستان میں فائیو جی کی شروعات

فائیو جی لائسنس کی نیلامی شفاف انداز میں مکمل کی گئی، جبکہ اس عمل کے دوران درپیش قانونی رکاوٹوں کو بھی مؤثر طریقے سے حل کیا گیا۔

March 19, 2026

اسلام آباد: پاکستان میں فائیو جی سروس کے آغاز کی جانب اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں تین ٹیلی کام آپریٹرز کو فائیو جی اسپیکٹرم کے لائسنس جاری کر دیے گئے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کو اہم سنگ میل قرار دیا اور کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کا فروغ صنعت، زراعت اور آئی ٹی کے شعبوں میں انقلاب برپا کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت ٹیکنالوجی کو ملک کے ہر کونے، دیہات اور دور دراز علاقوں تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہے۔

انہوں نے کہا کہ فائیو جی لائسنس کی نیلامی شفاف انداز میں مکمل کی گئی، جبکہ اس عمل کے دوران درپیش قانونی رکاوٹوں کو بھی مؤثر طریقے سے حل کیا گیا۔

وزیراعظم نے قانونی امور میں تعاون پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور متعلقہ ٹیم کو سراہتے ہوئے کہا کہ ماضی میں درپیش مسائل کے باوجود فائیو جی کے حصول کی راہ ہموار کی گئی۔

حکام کے مطابق فائیو جی ٹیکنالوجی کے آغاز سے ڈیجیٹل معیشت کو فروغ ملے گا اور ملک میں تیز رفتار انٹرنیٹ سہولیات کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔

دیکھئیے:کیا پاکستان کا جوہری پروگرام دنیا کے لیے خطرہ ہے؟ ٹُلسی گیبارڈ کے دعوے پر ماہرین کی شدید تنقید

متعلقہ مضامین

اسرائیلی میڈیا کے مطابق رضاکار فوجیوں نے راکٹ اور میزائل حملوں سے ناکافی تحفظ پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے پوسٹنگ پر رپورٹ کرنے سے انکار کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ بار بار مطالبات کے باوجود بنکرز کی فراہمی لاجسٹک مسائل کے نام پر مؤخر کی جا رہی ہے

March 19, 2026

عائشہ گل ایراسلان سوشل میڈیا پر ایک معروف فیشن انفلوئنسر تھیں اور ان کے لاکھوں فالوورز تھے، جبکہ وہ ترک فیشن شوز میں بھی حصہ لے چکی تھیں

March 19, 2026

قائداعظم ٹرافی 6 اکتوبر سے 5 دسمبر 2025 تک کھیلی گئی، جس میں 10 ٹیموں کے 226 کھلاڑیوں نے شرکت کی

March 19, 2026

کابل سے موصول معلومات میں کہا گیا ہے کہ سرحدی علاقوں میں اس وقت کوئی عسکری کارروائی یا انگیجمنٹ نہیں ہو رہی۔ ان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا اور بعض صحافی گروپس میں پھیلائی جانے والی اطلاعات حقیقت کے برعکس ہیں

March 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.