افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ایرانی بارودی سرنگوں سے پاک کرنے اور اس پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 11, 2026

کوئٹہ میں جشنِ آزادی کی مناسبت سے کھیلوں کی سرگرمیاں جاری ہیں جہاں آزادی ایتھلیٹکس کے مقابلوں کے ساتھ باکسر عابدہ بتول نے عالمی سطح پر گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا ہے۔

August 11, 2026

افغان پلیٹ فارم المرصاد کی پاکستان مخالف رپورٹ کو قابلِ تصدیق شواہد سے محروم اور افغان سرزمین پر موجود عسکریت پسندوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

August 10, 2026

پاک افغان سرحد پر کسی جھڑپوں کی خبریں بے بنیاد قرار، ذرائع نے افواہیں مسترد کر دیں

کابل سے موصول معلومات میں کہا گیا ہے کہ سرحدی علاقوں میں اس وقت کوئی عسکری کارروائی یا انگیجمنٹ نہیں ہو رہی۔ ان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا اور بعض صحافی گروپس میں پھیلائی جانے والی اطلاعات حقیقت کے برعکس ہیں
پاک افغان بارڈر پر جنگ بندی

عید کے احترام میں دونوں جانب سے جنگ بندی کا اعلان کیا گیا تھا، ذرائع کے مطابق جھڑپوں کی خبریں جھوٹی ہیں اور بارڈر پر مکمل سیز فائر ہے

March 19, 2026

اسلام آباد: پاک افغان سرحد پر کسی بھی قسم کی جھڑپ یا فوجی تصادم کی اطلاعات کو مسترد کر دیا گیا ہے، جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔

ذرائع کے مطابق کابل سے موصول معلومات میں کہا گیا ہے کہ سرحدی علاقوں میں اس وقت کوئی عسکری کارروائی یا انگیجمنٹ نہیں ہو رہی۔ ان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا اور بعض صحافی گروپس میں پھیلائی جانے والی اطلاعات حقیقت کے برعکس ہیں

عید کے احترام میں کل دونوں جانب سے جنگ بندی کا اعلان کیا گیا تھا، ذرائع کے مطابق جھڑپوں کی خبریں جھوٹی ہیں اور بارڈر پر مکمل سیز فائر ہے

ذرائع نے الزام لگایا ہے کہ یہ فیک خبریں مبینہ طور پر ٹی ٹی پی سے وابستہ عناصر اور بھارتی سفارتخانے کے قریب سمجھے جانے والے حلقوں کی جانب سے پھیلائی جا رہی ہیں تاکہ صورتحال کو خراب کیا جا سکے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق موجودہ کشیدہ ماحول میں غلط معلومات اور پروپیگنڈا مہمات خطے میں مزید بے یقینی پیدا کر سکتی ہیں، اس لیے مصدقہ ذرائع پر انحصار ضروری ہے۔

دیکھئیے:عید کے پیش نظر آپریشن ’غضب للحق‘ میں عارضی وقفہ، پاکستان کا اہم اعلان

متعلقہ مضامین

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ایرانی بارودی سرنگوں سے پاک کرنے اور اس پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *