پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ایرانی بارودی سرنگوں سے پاک کرنے اور اس پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 11, 2026

پنشن اصلاحات کیلئے پاکستان اے ڈی بی سے 50 کروڑ ڈالر قرض لے گا

منصوبے کو “ٹرانسفارمنگ پبلک سیکٹر پنشن پروگرام” کا نام دیا گیا ہے جس کے تحت سرکاری اداروں کیلئے تربیتی اور آگاہی پروگرام بھی شروع کیے جائیں گے۔
پاکستان ایشیا ترقیاتی بینک سے قرض لے گا

قرض کا مقصد سرکاری پنشن نظام میں اصلاحات لانا اور بڑھتے ہوئے پنشن اخراجات کو قابو میں لانا ہے۔ وفاقی حکومت کا سالانہ پنشن بل اس وقت 1055 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔

March 15, 2026

اسلام آباد: وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) سے 50 کروڑ ڈالر کے مساوی نیا قرض حاصل کرے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس قرض کا مقصد سرکاری پنشن نظام میں اصلاحات لانا اور بڑھتے ہوئے پنشن اخراجات کو قابو میں لانا ہے۔ وفاقی حکومت کا سالانہ پنشن بل اس وقت 1055 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق منصوبے کو “ٹرانسفارمنگ پبلک سیکٹر پنشن پروگرام” کا نام دیا گیا ہے جس کے تحت سرکاری اداروں کیلئے تربیتی اور آگاہی پروگرام بھی شروع کیے جائیں گے۔

حکام کے مطابق مجوزہ اصلاحات کے تحت پنشن نظام میں گورننس اور نگرانی کے طریقہ کار کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ نئی اصلاحات کے ذریعے مستقبل میں پنشن کے مالی بوجھ میں کمی لانے اور نظام کو زیادہ شفاف اور پائیدار بنانے میں مدد ملے گی۔

دیکھئیے:عالمی جنگ کے معیشت پر تباہ کن اثرات؛ حکومت پاکستان نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا تاریخی اضافہ کر دیا

متعلقہ مضامین

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *