اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے یوکرین کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری جنگ بندی، امریکی سہولت کاری سے مذاکرات کی بحالی اور سویلین آبادی کے تحفظ کا مطالبہ کر دیا ہے۔

June 23, 2026

وانا میں فتنہ الخوارج نے توجی خیل قبیلے کی 4 گاڑیوں پر قبضہ کر کے متعدد خاندانوں کو زبردستی بے دخل کر دیا، جس سے مقامی آبادی میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

June 22, 2026

طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک 677 افغان صحافی ملک چھوڑ کر مختلف ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہو چکے ہیں، جبکہ متعدد صحافی اب بھی حراست میں ہیں۔

June 22, 2026

امریکہ اور ایران مذاکرات میں پیش رفت کے بعد عالمی منڈیوں میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، خام تیل سستا جبکہ متعدد اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔

June 22, 2026

سوئٹزرلینڈ میں پاکستان اور قطر کی مشترکہ ثالثی میں ہونے والے لوسرن سربراہی اجلاس کے پہلے دور میں امریکہ اور ایران نے 60 روز کے اندر جامع امن معاہدے کے روڈ میپ اور ہائی لیول نگرانی کمیٹی کے قیام پر اتفاق کر لیا۔

June 22, 2026

اقوام متحدہ میں افغان مندوب نصیر احمد اندیشہ کا بڑا بیان۔ طالبان کے حالیہ فیصلوں اور احکامات کو ملکی قوانین تسلیم کرنے سے انکار۔ افغان عوام طالبان پالیسیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

June 21, 2026

قومی گرڈ پر صارفین کی واپسی سے 12 ارب روپے کی بچت: اویس لغاری

حکومت سولرائزیشن کے خلاف نہیں تاہم متوازن اور منصفانہ سولر پالیسی کی حامی ہے۔ ان کے مطابق غیر منظم روف ٹاپ سولر سسٹمز سے گرڈ اسٹیبلٹی کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔
بجلی کی اضافی پیداوار

رات کے وقت بجلی کی فراہمی کیلئے گیس اور دیگر مستحکم ذرائع ناگزیر ہیں، جبکہ قطر سے ایل این جی سپلائی متاثر ہونے کے باعث توانائی مینجمنٹ مزید اہم ہو گئی ہے۔

March 22, 2026

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ قومی گرڈ پر صارفین کی واپسی کے باعث اضافی بجلی کی پیداوار میں بہتری آئی ہے اور اس سے 12 ارب روپے سے زائد کی بچت ہوئی ہے، جبکہ ملک میں بجلی کی مجموعی طلب 20 ہزار میگاواٹ تک پہنچ چکی ہے۔

اویس لغاری نے کہا کہ حکومت سولرائزیشن کے خلاف نہیں تاہم متوازن اور منصفانہ سولر پالیسی کی حامی ہے۔ ان کے مطابق غیر منظم روف ٹاپ سولر سسٹمز سے گرڈ اسٹیبلٹی کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ رات کے وقت بجلی کی فراہمی کیلئے گیس اور دیگر مستحکم ذرائع ناگزیر ہیں، جبکہ قطر سے ایل این جی سپلائی متاثر ہونے کے باعث توانائی مینجمنٹ مزید اہم ہو گئی ہے۔

وفاقی وزیر کے مطابق کھاد کے شعبے کو گیس کی فراہمی ترجیح رہے گی، جس کے باعث کمرشل اور ہائی اینڈ صارفین پر عارضی پابندیاں لگائی جا سکتی ہیں۔

اویس لغاری نے کہا کہ ملک مکمل طور پر کوئلے پر انحصار نہیں کر سکتا، گیس پلانٹس گرڈ کیلئے ضروری ہیں کیونکہ کوئلہ بیس لوڈ فراہم کرتا ہے جبکہ گیس پلانٹس لچکدار بجلی مہیا کرتے ہیں

دیکھئیے:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد اضافہ

متعلقہ مضامین

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے یوکرین کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری جنگ بندی، امریکی سہولت کاری سے مذاکرات کی بحالی اور سویلین آبادی کے تحفظ کا مطالبہ کر دیا ہے۔

June 23, 2026

وانا میں فتنہ الخوارج نے توجی خیل قبیلے کی 4 گاڑیوں پر قبضہ کر کے متعدد خاندانوں کو زبردستی بے دخل کر دیا، جس سے مقامی آبادی میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

June 22, 2026

طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک 677 افغان صحافی ملک چھوڑ کر مختلف ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہو چکے ہیں، جبکہ متعدد صحافی اب بھی حراست میں ہیں۔

June 22, 2026

امریکہ اور ایران مذاکرات میں پیش رفت کے بعد عالمی منڈیوں میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، خام تیل سستا جبکہ متعدد اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔

June 22, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *