دہشتگردی صرف سکیورٹی کا مسئلہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے معاشی مشکلات، کمزور ادارے اور سماجی عوامل بھی کارفرما ہوتے ہیں، اس لیے اس کے خاتمے کیلئے جامع حکمت عملی درکار ہے۔

March 21, 2026

انہیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ مسلم دنیا کی واحد ایٹمی طاقت کو اندرونی خلفشار سے دوچار کر دینا کتنا بڑا جرم ہو گا۔ ان کی محبت عقیدت کا گھنٹہ گھر ایک شخص ہے ۔ اس کے علاوہ جو بھی ہے ان کی جانے بلا۔

March 21, 2026

آرمی چیف نے ایران کے حوالے سے گفتگو میں واضح کیا کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور خطے میں جنگی کشیدگی کم کرنے کیلئے کردار ادا کر رہا ہے

March 20, 2026

بڑی تعداد میں فلسطینی مسجد میں داخل نہ ہو سکے اور انہیں باہر ہی نماز ادا کرنا پڑی۔ اس اقدام کو فلسطینی حلقوں نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے

March 20, 2026

نیتن یاہو نے ایک بیان میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا موازنہ منگول حکمران چنگیز خان سے کیا اور طاقت و جارحیت سے متعلق گفتگو کی

March 20, 2026

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 48 پوائنٹس کے ساتھ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر رہی

March 20, 2026

بھارت حیران ہے کہ پاکستان اتنا مضبوط ملک کیسے بن گیا؛ شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی معاشی بحالی اور قومی یکجہتی دیکھ کر بھارت حیران ہے، اور ملکی معیشت مستحکم سلامتی کے ساتھ عالمی سطح پر اپنا مقام حاصل کر چکی ہے
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی معاشی بحالی اور قومی یکجہتی دیکھ کر بھارت حیران ہے، اور ملکی معیشت مستحکم سلامتی کے ساتھ عالمی سطح پر اپنا مقام حاصل کر چکی ہے

شہباز شریف نے دورانِ خطاب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ حکومت اور فوج کی شراکت داری ملک کو مضبوط بنا رہی ہے

January 30, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معاشی بحالی اور قومی یکجہتی دیکھ کر بھارت حیران ہے، کیونکہ ملکی معیشت مستحکم سلامتی کے ساتھ عالمی سطح پر اپنا مقام حاصل کر چکی ہے۔

وزیر اعظم نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معرکۂ حق کے بعد پاکستان کا دنیا میں منفرد مقام بن چکا ہے۔ دنیا آپ کی بات مان رہی ہے، سرمایہ کاری کے لیے رابطہ کر رہی ہے۔

انہوں نے اپنے خطاب میں خصوصی طور پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی معاونت کے بغیر متعدد مسائل کا حل ممکن نہیں تھا۔ حکومت اور فوج کی شراکت داری ملک کے لیے بہترین ثابت ہو رہی ہے۔ اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو پاکستان دنیا کے مضبوط ترین ممالک میں شمار ہوگا۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاکستان کی خودمختاری، معاشی استحکام اور سلامتی کے اقدامات نے بین الاقوامی سطح پر اعتماد پیدا کیا ہے۔ ان کے بقول “بھارت حیران رہ جائے گا کہ پاکستان اتنا مستحکم و مضبوط ملک کیسے بن گیا۔

حکومتی ترجمان کے مطابق وزیراعظم کا خطاب ملکی خود اعتمادی اور بین الاقوامی تعلقات میں پاکستان کے بڑھتے کردار کے عزم کا اظہار ہے۔

دیکھیے: افواجِ پاکستان ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں: فیلڈ مارشل

متعلقہ مضامین

دہشتگردی صرف سکیورٹی کا مسئلہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے معاشی مشکلات، کمزور ادارے اور سماجی عوامل بھی کارفرما ہوتے ہیں، اس لیے اس کے خاتمے کیلئے جامع حکمت عملی درکار ہے۔

March 21, 2026

انہیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ مسلم دنیا کی واحد ایٹمی طاقت کو اندرونی خلفشار سے دوچار کر دینا کتنا بڑا جرم ہو گا۔ ان کی محبت عقیدت کا گھنٹہ گھر ایک شخص ہے ۔ اس کے علاوہ جو بھی ہے ان کی جانے بلا۔

March 21, 2026

آرمی چیف نے ایران کے حوالے سے گفتگو میں واضح کیا کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور خطے میں جنگی کشیدگی کم کرنے کیلئے کردار ادا کر رہا ہے

March 20, 2026

بڑی تعداد میں فلسطینی مسجد میں داخل نہ ہو سکے اور انہیں باہر ہی نماز ادا کرنا پڑی۔ اس اقدام کو فلسطینی حلقوں نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے

March 20, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *