سعودی کمپنی آرامکو پاکستان میں 10 ارب ڈالر مالیت کی آئل ریفائنری کے منصوبے میں شراکت داری کرے گی، جس میں پاکستان اسٹیٹ آئل او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور جی ایچ پی ایل شامل ہوں گی۔

April 10, 2026

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس حنین نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف عملے کو بحفاظت منتقل کیا بلکہ جہاز پر موجود ماہر ٹیم نے فوری طبی امداد فراہم کی اور آگ بجھانے میں بھی مدد دی۔

April 10, 2026

افغانستان کو صرف ایک انسانی بحران کے طور پر دیکھنا ایک محدود اور خطرناک نقطہ نظر ہے۔ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جہاں انسانی مسائل اور سیکیورٹی خطرات ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور انہیں الگ کر کے سمجھنا ممکن نہیں۔

April 10, 2026

یہ پاکستان ویمن ٹیم کی انٹرنیشنل فٹبال میں سب سے بڑے مارجن سے فتح ہے، اس سے قبل قومی ٹیم نے مالدیپ کو 0-7 سے شکست دی تھی۔

April 10, 2026

حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور سیکیورٹی ادارے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں تاکہ حملے کی نوعیت اور ذمہ داروں کا تعین کیا جا سکے

April 10, 2026

افغان وزیرِ ہائر ایجوکیشن شیخ ندا محمد ندیم نے کابل یونیورسٹی کے دورے کے دوران ادب کے ایک طالب علم کو ازبک ٹوپی پہننے پر سرِعام تھپڑ مار دیا۔ عینی شاہدین نے واقعے کو نسلی تذلیل اور ثقافتی شناخت پر حملہ قرار دیا ہے

April 10, 2026

پاکستان ویمنز ٹیم کی فیفا سیریز میں تاریخی فتح، ترکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کو 0-8 سے شکست

یہ پاکستان ویمن ٹیم کی انٹرنیشنل فٹبال میں سب سے بڑے مارجن سے فتح ہے، اس سے قبل قومی ٹیم نے مالدیپ کو 0-7 سے شکست دی تھی۔
پاکستان ویمنز ٹیم کی تاریخی فتح

فیفا سیریز میں پاکستان ویمن ٹیم کی مضبوط کارکردگی کا مظہر قرار دی جا رہی ہے اور آئندہ میچز کیلئے ٹیم کے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔

April 10, 2026

عابدجان: پاکستان ویمن فٹبال ٹیم نے فیفا سیریز میں ترکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کو 0-8 سے شکست دے کر انٹرنیشنل سطح پر اپنی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔

آئیوری کوسٹ کے شہر عابدجان میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے ابتدا ہی سے حریف ٹیم پر دباؤ برقرار رکھا اور پہلے ہاف کے اختتام تک چار صفر کی برتری حاصل کرلی۔

قومی ٹیم کی جانب سے پہلے ہاف میں زہمینہ ملک، اقصیٰ مشتاق، لیلیٰ بنارس اور مریم محمود نے گول اسکور کیے، جس سے ٹیم کو مضبوط برتری حاصل ہوئی۔

دوسرے ہاف میں بھی پاکستانی کھلاڑیوں نے جارحانہ کھیل جاری رکھا، لیلیٰ بنارس اور اقصیٰ مشتاق نے مزید ایک، ایک گول کیا جبکہ نادیہ خان اور اسریٰ خان نے بھی گیند جال میں پہنچا کر برتری کو آٹھ صفر تک بڑھا دیا۔

حکام کے مطابق یہ پاکستان ویمن ٹیم کی انٹرنیشنل فٹبال میں سب سے بڑے مارجن سے فتح ہے، اس سے قبل قومی ٹیم نے مالدیپ کو 0-7 سے شکست دی تھی۔

یہ کامیابی فیفا سیریز میں پاکستان ویمن ٹیم کی مضبوط کارکردگی کا مظہر قرار دی جا رہی ہے اور آئندہ میچز کیلئے ٹیم کے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔

دیکھئیے:شاہین آفریدی کا پاکستانی ہونے پر اظہار فخر، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل نے خطے میں امن کیلئے اہم کردار ادا کیا

متعلقہ مضامین

سعودی کمپنی آرامکو پاکستان میں 10 ارب ڈالر مالیت کی آئل ریفائنری کے منصوبے میں شراکت داری کرے گی، جس میں پاکستان اسٹیٹ آئل او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور جی ایچ پی ایل شامل ہوں گی۔

April 10, 2026

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس حنین نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف عملے کو بحفاظت منتقل کیا بلکہ جہاز پر موجود ماہر ٹیم نے فوری طبی امداد فراہم کی اور آگ بجھانے میں بھی مدد دی۔

April 10, 2026

افغانستان کو صرف ایک انسانی بحران کے طور پر دیکھنا ایک محدود اور خطرناک نقطہ نظر ہے۔ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جہاں انسانی مسائل اور سیکیورٹی خطرات ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور انہیں الگ کر کے سمجھنا ممکن نہیں۔

April 10, 2026

حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور سیکیورٹی ادارے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں تاکہ حملے کی نوعیت اور ذمہ داروں کا تعین کیا جا سکے

April 10, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *