عالمی منڈی میں تیل 126 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کے باوجود حکومت نے 129 ارب روپے کی سبسڈی برقرار رکھتے ہوئے ٹارگٹڈ ریلیف پروگرام میں ایک ماہ کی توسیع کر دی۔

May 1, 2026

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 399 روپے 58 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

April 30, 2026

سکیورٹی فورسز نے ضلع مہمند میں سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے خوارج کے گروہ کی نقل و حرکت کا بروقت پتہ لگایا اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

April 30, 2026

تقریب کے دوران مہناز یلماز نے صوبائی گورنر کے دفتر میں علامتی طور پر فرائض انجام دیے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور افغان طالبات کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے مزید مواقع فراہم کیے جانے چاہئیں۔

April 30, 2026

وزیر اعظم شہباز شریف نے معاشی مشکلات کے شکار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے، موٹر سائیکل سواروں، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے فیول سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

April 30, 2026

یہ آبدوزیں جارحیت کو روکنے اور بحیرہ عرب میں اہم سمندری تجارتی گزرگاہوں کی سلامتی کو یقینی بنانے میں کلیدی کردار ادا کریں گی۔

April 30, 2026

پشاور ہائی کورٹ کا افغان خواتین کو پی او سی جاری کرنے کا حکم

ماہرین نے عدالتی فیصلے کو انسانی حقوق اور خاندانی قوانین کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔
پشاور ہائی کورٹ نے افغان خواتیں کو پی او سی جاری کرنے کا حکم دیا

اگر کسی افغان خاتون کی شادی پاکستانی شہری سے قانونی طور پر ثابت ہو جائے تو نادرا اس کی ازدواجی حیثیت اپڈیٹ کرے اور اسے پاکستان اوریجن کارڈ (POC) جاری کرے۔

March 9, 2026

پشاور ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ اگر کسی افغان خاتون کی شادی پاکستانی شہری سے قانونی طور پر ثابت ہو جائے تو نادرا اس کی ازدواجی حیثیت اپڈیٹ کرے اور اسے پاکستان اوریجن کارڈ (POC) جاری کرے۔

پشاور ہائی کورٹ نے افغان شہریوں سے متعلق اہم فیصلہ سناتے ہوئے ہدایت کی کہ متعلقہ ادارے قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد درخواست گزار کی ازدواجی حیثیت کو سرکاری ریکارڈ میں درست کریں اور انہیں قانونی سہولت فراہم کریں۔

عدالت کے مطابق قانون بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بناتا ہے، اس لیے متعلقہ اداروں کو بھی اسی کے مطابق عمل کرنا ہوگا۔

قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے پاکستانی شہریوں سے شادی کرنے والی افغان خواتین کو قانونی شناخت اور دستاویزات کے حصول میں آسانی ملے گی۔

ماہرین نے عدالتی فیصلے کو انسانی حقوق اور خاندانی قوانین کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔

دیکھئیے:خواتین کے عالمی دن سے قبل کابل میں افغان خواتین کے طالبان مخالف مظاہرے، وال چاکنگ بھی کی گئی

متعلقہ مضامین

عالمی منڈی میں تیل 126 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کے باوجود حکومت نے 129 ارب روپے کی سبسڈی برقرار رکھتے ہوئے ٹارگٹڈ ریلیف پروگرام میں ایک ماہ کی توسیع کر دی۔

May 1, 2026

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 399 روپے 58 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

April 30, 2026

سکیورٹی فورسز نے ضلع مہمند میں سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے خوارج کے گروہ کی نقل و حرکت کا بروقت پتہ لگایا اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

April 30, 2026

تقریب کے دوران مہناز یلماز نے صوبائی گورنر کے دفتر میں علامتی طور پر فرائض انجام دیے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور افغان طالبات کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے مزید مواقع فراہم کیے جانے چاہئیں۔

April 30, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *