معرکۂ حق اور بنیان مرصوص میں جے 10 اور جے ایف17 طیاروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

September 15, 2025

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ میچ ریفری کا رویّہ انتہائی غیر مناسب تھا

September 15, 2025

اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لیے سرکاری کالجوں میں 8 ہزار اساتذہ کو بھرتی کیا جاٗے گا

September 15, 2025

انٹیلیجنس رپورٹس کی بنیاد پر کاروائیاں کی گئیں اور لکی مروت اور بنوں میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

September 15, 2025

قومی سطح پر شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے اور عوام نے ان کے اہل خانہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

September 15, 2025

زرعی تحقیقاتی ادارے مور گلوبل کی رپورٹ کے مطابق، افغانستان میں اس وقت 3,164 کولڈ اسٹوریج یونٹس موجود ہیں جن کی مجموعی استعداد 1,20,000 ٹن سے زیادہ ہے۔ تاہم ان میں سے صرف 2,923 فعال ہیں۔

September 15, 2025

پاکستان کرکٹ بورڈ کا میچ ریفری کی تبدیلی تک ایشیا کپ کے میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ میچ ریفری کا رویّہ انتہائی غیر مناسب تھا

1 min read

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ میچ ریفری نے غیر منصفانہ اقدامات کیے

پی سی بی کے مطابق اگر میچ ریفری کو نہ ہٹا یا گیا تو پاکستان ایشیا کپ کے مزید میچز نہیں‌کھیلے گا

September 15, 2025

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے مزید میچ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلان کے مطابق اگر کو ریفری نہ ہٹایا گیا تو پاکستان مزید میچ نہیں کھیلے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میچ ریفری نے پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف غیر منصفانہ اقدامات کیے، جس پر پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو شکایت بھی کر دی ہے۔

انکا کنا تھا اگر میچ ریفری کو نہ ہٹا یا گیا تو پاکستان ایشیا کپ کے مزید میچز نہیں‌ کھیلے گا۔

پی سی بی نے انٹر نیشنل کرکٹ کو خط لکھتے ہوٗے کہا کہ ریفری کے طرز عمل کے پیچھے دراصل ایشیا کپ کو متنازع بنانے کی سازش ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو فوری طور پر ایشیا کپ سے ہٹانے کی درخواست کردی ہے۔ اسی طرح درخواست میں بھی مذکور تھا کہ اس معاملے تحقیقات کی جائیں تاکہ آئندہ میں ایسے واقعات رونما نہ ہوں۔

متعلقہ مضامین

معرکۂ حق اور بنیان مرصوص میں جے 10 اور جے ایف17 طیاروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

September 15, 2025

اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لیے سرکاری کالجوں میں 8 ہزار اساتذہ کو بھرتی کیا جاٗے گا

September 15, 2025

انٹیلیجنس رپورٹس کی بنیاد پر کاروائیاں کی گئیں اور لکی مروت اور بنوں میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

September 15, 2025

قومی سطح پر شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے اور عوام نے ان کے اہل خانہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

September 15, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *