کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

پاکستان کے فضائی حملوں کے ڈر سے طالبان قیادت محفوظ مقامات پر منتقل، اسماعیل غزنوی نے خود کو جیل میں محصور کر لیا

غیر مصدقہ اطلاعات میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ چند رہنما اپنے اہلِ خانہ سمیت نسبتاً محفوظ سمجھے جانے والے علاقوں کی جانب منتقل ہو گئے ہیں۔
پاکستان کے فضائی حملوں کے ڈر سے طالبان قیادت محفوظ مقامات پر منتقل، اسماعیل غزنوی نے خود کو جیل میں محصور کر لیا

فیض آباد سے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ گورنر کا مؤقف ہے کہ جیل ایسی جگہ ہے جہاں حملے کا امکان کم سمجھا جاتا ہے۔

March 4, 2026

افغانستان میں حالیہ کشیدگی کے تناظر میں طالبان قیادت کے بارے میں مختلف دعوے سامنے آ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بعض رہنما سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنی نقل و حرکت محدود کر چکے ہیں اور مواصلاتی ذرائع، بشمول موبائل فون اور واٹس ایپ، کا استعمال ترک کر دیا گیا ہے۔

غیر مصدقہ اطلاعات میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ چند رہنما اپنے اہلِ خانہ سمیت نسبتاً محفوظ سمجھے جانے والے علاقوں کی جانب منتقل ہو گئے ہیں۔

اسی سلسلے میں صوبہ بدخشاں کے گورنر مولوی اسماعیل غزنوی کے حوالے سے ایک غیر معمولی دعویٰ سامنے آیا ہے۔ مقامی ذریعے کے مطابق انہوں نے مبینہ فضائی حملوں کے خدشے کے پیش نظر فیض آباد جیل میں عارضی طور پر قیام اختیار کیا ہے اور گزشتہ چند راتیں وہیں گزار رہے ہیں۔

فیض آباد سے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ گورنر کا مؤقف ہے کہ جیل ایسی جگہ ہے جہاں حملے کا امکان کم سمجھا جاتا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق موجودہ صورتحال میں اطلاعات تک رسائی محدود ہے، جس کے باعث مختلف دعوؤں کی تصدیق مشکل ہو گئی ہے۔ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران سیکیورٹی انتظامات میں تبدیلی اور رہنماؤں کی نقل و حرکت سے متعلق افواہیں گردش میں ہیں، تاہم سرکاری سطح پر خاموشی برقرار ہے۔

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *