وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلٰی سطح کے اجلاس میں کشمیر سے متعلق اہم فیصلہ۔
اتحادی جماعتیں مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی نے مشترکہ فیصلہ کرتے ہوئے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔
وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ چوہدری انوارالحق حالیہ آزاد کشمیر کی صورتحال میں اپنا کردار ادا کرنے میں بُری طرح ناکام رہے ہیں۔
وزیرِ اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے اپنے فراٗض ادا کرنے اور حالات معمول پر لانے میں مکمل طور پر ناکام رہے لہذا کمیٹی نے انہیں عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔