پی ایس ایل 11 کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا اور ایونٹ 3 مئی تک کراچی اور لاہور میں کھیلا جائے گا۔

March 25, 2026

جرمن صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس جنگ کا جواز قابلِ قبول نہیں اور یہ عالمی قوانین کے منافی اقدام ہے

March 25, 2026

طالبان حکومت کے جابرانہ قوانین افغان عوام کے بنیادی حقوق اور مستقبل کیلئے سنگین خطرہ بن رہے ہیں، جبکہ ریاستی ڈھانچے اور قانونی نظام کو بھی شدید نقصان پہنچ رہا ہے

March 25, 2026

اسرائیل ایران کو صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتا تھا اور اس مقصد کیلئے اس نے امریکی صدر کو استعمال کیا، تاہم ایران نے مزاحمت کرتے ہوئے بھرپور مقابلہ کیا۔

March 25, 2026

پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کی، جس کی ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے بھرپور تائید کی۔ یہ اقدام خطے میں پائیدار امن کے لیے ایشیائی ممالک کی مشترکہ کوششوں کی عکاسی کرتا ہے

March 25, 2026

سندھ طاس معاہدے پر بھارتی ہٹ دھرمی نے پاکستان کے آبی حقوق اور غذائی تحفظ کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دریائی بہاؤ میں مداخلت سے زراعت، صحتِ عامہ اور معیشت پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے

March 25, 2026

پی ایس ایل 11 کا آفیشل ترانہ جاری، عاطف اسلم کی آواز نے رنگ جما دیا

پی ایس ایل 11 کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا اور ایونٹ 3 مئی تک کراچی اور لاہور میں کھیلا جائے گا۔
پی ایس ایل ۱۱ کا گانا جاری

پی ایس ایل 11 کے ترانے کی تھیم “کھیلیں گے بیٹ پہ” رکھی گئی ہے، جس میں آئمہ بیگ، صابری سسٹرز اور دانیا کنول نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا ہے

March 25, 2026

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارھویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا، جسے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے۔

پی ایس ایل 11 کے ترانے کی تھیم “کھیلیں گے بیٹ پہ” رکھی گئی ہے، جس میں آئمہ بیگ، صابری سسٹرز اور دانیا کنول نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔

لاہور میں ہونے والی تقریب میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں اور معزز شخصیات کا استقبال کیا، جبکہ اسی موقع پر پی ایس ایل 11 کی ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی۔

پی سی بی حکام کے مطابق نیا ترانہ لیگ کے جوش و خروش اور کرکٹ کے جذبے کو اجاگر کرتا ہے، جسے شائقین کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملنے کی توقع ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 11 کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا اور ایونٹ 3 مئی تک کراچی اور لاہور میں کھیلا جائے گا۔

دیکھئیے:پی ایس ایل 11 کی رنگا رنگ تقریب، محسن نقوی کا کھلاڑیوں کے اعزاز میں استقبالیہ

متعلقہ مضامین

جرمن صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس جنگ کا جواز قابلِ قبول نہیں اور یہ عالمی قوانین کے منافی اقدام ہے

March 25, 2026

طالبان حکومت کے جابرانہ قوانین افغان عوام کے بنیادی حقوق اور مستقبل کیلئے سنگین خطرہ بن رہے ہیں، جبکہ ریاستی ڈھانچے اور قانونی نظام کو بھی شدید نقصان پہنچ رہا ہے

March 25, 2026

اسرائیل ایران کو صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتا تھا اور اس مقصد کیلئے اس نے امریکی صدر کو استعمال کیا، تاہم ایران نے مزاحمت کرتے ہوئے بھرپور مقابلہ کیا۔

March 25, 2026

پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کی، جس کی ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے بھرپور تائید کی۔ یہ اقدام خطے میں پائیدار امن کے لیے ایشیائی ممالک کی مشترکہ کوششوں کی عکاسی کرتا ہے

March 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *