پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ایرانی بارودی سرنگوں سے پاک کرنے اور اس پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 11, 2026

امریکی تھنک ٹینک کی وارننگ: افغان طالبان رجیم کی انتہا پسندانہ پالیسیاں عالمی امن کیلئے خطرہ قرار

طالبان حکومت کے جابرانہ قوانین افغان عوام کے بنیادی حقوق اور مستقبل کیلئے سنگین خطرہ بن رہے ہیں، جبکہ ریاستی ڈھانچے اور قانونی نظام کو بھی شدید نقصان پہنچ رہا ہے
افغان طالبان کی پالیسیاں خطے کے امن کے لئے خطرہ ہیں

افغان طالبان کے القاعدہ سمیت دیگر شدت پسند گروہوں کے ساتھ روابط برقرار ہیں اور حکومت ان عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی سے گریزاں دکھائی دیتی ہے

March 25, 2026

واشنگٹن: امریکی تھنک ٹینک نے افغان طالبان رجیم کی دہشتگردی سے مبینہ وابستگی اور انتہا پسندانہ پالیسیوں کو عالمی امن کیلئے بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت کے جابرانہ قوانین افغان عوام کے بنیادی حقوق اور مستقبل کیلئے سنگین خطرہ بن رہے ہیں، جبکہ ریاستی ڈھانچے اور قانونی نظام کو بھی شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔

تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کے القاعدہ سمیت دیگر شدت پسند گروہوں کے ساتھ روابط برقرار ہیں اور حکومت ان عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی سے گریزاں دکھائی دیتی ہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم نہ کیے جانے کے باعث طالبان رجیم کو افغانستان کی نمائندگی کیلئے مکمل قانونی حیثیت حاصل نہیں، جو سفارتی اور عالمی سطح پر اس کی پوزیشن کو کمزور کرتا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق یہ رپورٹ افغانستان کی موجودہ صورتحال اور خطے میں بڑھتے سکیورٹی خدشات کی عکاسی کرتی ہے۔

دیکھئیے:افغان مہاجرین کی مرحلہ وار واپسی، کے پی حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دے دی

متعلقہ مضامین

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *