افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ایرانی بارودی سرنگوں سے پاک کرنے اور اس پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 11, 2026

کوئٹہ میں جشنِ آزادی کی مناسبت سے کھیلوں کی سرگرمیاں جاری ہیں جہاں آزادی ایتھلیٹکس کے مقابلوں کے ساتھ باکسر عابدہ بتول نے عالمی سطح پر گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا ہے۔

August 11, 2026

افغان پلیٹ فارم المرصاد کی پاکستان مخالف رپورٹ کو قابلِ تصدیق شواہد سے محروم اور افغان سرزمین پر موجود عسکریت پسندوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

August 10, 2026

امریکا اور اسرائیل اب فیس سیونگ پر مجبور ہیں، دنیا کو پاکستان پر مکمل اعتماد ہے: جنرل (ر) عبدالقیوم

اسرائیل ایران کو صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتا تھا اور اس مقصد کیلئے اس نے امریکی صدر کو استعمال کیا، تاہم ایران نے مزاحمت کرتے ہوئے بھرپور مقابلہ کیا۔
امریکا اور ایران فیس سیونگ چاہتے ہیں

پاکستان کے امریکا اور ایران دونوں کے ساتھ متوازن اور بہتر تعلقات ہیں، جبکہ فیلڈ مارشل کی قیادت اور کردار کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے

March 25, 2026

اسلام آباد: پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل اب موجودہ صورتحال میں فیس سیونگ کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ پوری دنیا کو پاکستان پر اعتماد ہے۔

اپنے بیان میں جنرل (ر) عبدالقیوم کا کہنا تھا کہ اسرائیل ایران کو صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتا تھا اور اس مقصد کیلئے اس نے امریکی صدر کو استعمال کیا، تاہم ایران نے مزاحمت کرتے ہوئے بھرپور مقابلہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ امریکا کا ایران میں مداخلت کا ایک مقصد چین کو بھی ہدف بنانا تھا، لیکن حالات اب اس نہج پر پہنچ چکے ہیں جہاں امریکا اور اسرائیل پسپائی اختیار کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

جنرل (ر) عبدالقیوم کے مطابق پاکستان کے امریکا اور ایران دونوں کے ساتھ متوازن اور بہتر تعلقات ہیں، جبکہ فیلڈ مارشل کی قیادت اور کردار کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت ایک ٹیم کے طور پر کام کر رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان خطے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اور عالمی برادری کا اعتماد حاصل کر چکا ہے، جبکہ بھارت کی قیادت اس وقت تنہائی کا شکار ہے۔

دیکھئیے:ٹرمپ کا 15 نکاتی منصوبہ اور ایران کا ردعمل: جنگ بندی کے لیے تہران کی شرائط سامنے آگئیں

متعلقہ مضامین

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ایرانی بارودی سرنگوں سے پاک کرنے اور اس پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *