پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ایرانی بارودی سرنگوں سے پاک کرنے اور اس پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 11, 2026

جرمنی کی امریکا پر کھلی تنقید، ایران جنگ کو “تباہ کن غلطی” اور عالمی قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا

جرمن صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس جنگ کا جواز قابلِ قبول نہیں اور یہ عالمی قوانین کے منافی اقدام ہے
جرمنی صدر کی امریکہ پر تنقید

اگر جنگ کا مقصد ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنا تھا تو بھی یہ اقدام غیر ضروری اور خطرناک ہے، جو خطے میں مزید عدم استحکام پیدا کر سکتا ہے

March 25, 2026

برلن: جرمنی کے صدر فرینک والٹر نے امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے تباہ کن سیاسی غلطی اور بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دے دیا۔

برلن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جرمن صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس جنگ کا جواز قابلِ قبول نہیں اور یہ عالمی قوانین کے منافی اقدام ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر جنگ کا مقصد ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنا تھا تو بھی یہ اقدام غیر ضروری اور خطرناک ہے، جو خطے میں مزید عدم استحکام پیدا کر سکتا ہے۔

دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جرمن صدر کے بیان کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف غیر قانونی جنگ پر آواز اٹھانا قابل تحسین ہے۔

انہوں نے مغرب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غزہ اور یوکرین کے معاملات پر مغرب کا رویہ دوغلا ہے، جبکہ ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں پر خاموشی اس تضاد کو مزید واضح کرتی ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ جو ممالک قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں انہیں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کھل کر آواز اٹھانی چاہیے۔

دیکھئیے:ٹرمپ کا 15 نکاتی منصوبہ اور ایران کا ردعمل: جنگ بندی کے لیے تہران کی شرائط سامنے آگئیں

متعلقہ مضامین

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *