...
پی ایس ایل کے میچز صرف کراچی اور لاہور میں ہوں گے اور ٹیموں کی نقل و حرکت کم رکھنے کے لیے نیا شیڈول جاری کیا جائے گا

March 22, 2026

انہوں نے کنٹرول لائن کے دونوں جانب بسنے والے کشمیریوں کو عید کی مبارکباد دی اور کہا کہ اس موقع پر ان لوگوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا جو 1947 سے اور خصوصاً 1989 کے بعد سے بھارتی مظالم کا سامنا کر رہے ہیں۔

March 22, 2026

اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ صرف جنوری 2026 میں ہی 162 افراد کو کوڑے مارے گئے، جبکہ ایک ہفتے کے اندر 10 صوبوں میں 37 سزائیں دی گئیں

March 22, 2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ضلع کرم میں جوانوں کے ساتھ عید مناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف کام کرنے والے دہشت گردوں کو ملکی سلامتی متاثر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

March 22, 2026

ایران نے چار ہزار کلومیٹر دور بحرِ ہند میں امریکی و برطانوی فوجی اڈے کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنا کر اپنی جنگی طاقت کا لوہا منوا لیا، جبکہ اسرائیل پر بھی میزائل حملوں میں بھاری نقصان کا دعویٰ کیا گیا ہے

March 22, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے 48 گھنٹوں کی حتمی مہلت دیتے ہوئے ایرانی بجلی گھروں کو تباہ کرنے کی دھمکی دے دی ہے، جس کے جواب میں ایران نے بھی امریکی تنصیبات پر حملے کا انتباہ جاری کیا ہے

March 22, 2026

پی ایس ایل 11 شیڈول کے مطابق 26 مارچ سےشروع ہو گی، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

پی ایس ایل کے میچز صرف کراچی اور لاہور میں ہوں گے اور ٹیموں کی نقل و حرکت کم رکھنے کے لیے نیا شیڈول جاری کیا جائے گا
پی ایس ایل ۲۰۲۶

افتتاحی تقریب منسوخ کر دی گئی ہے جبکہ فرنچائزز کو گیٹ منی پی سی بی ادا کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ شائقین اپنے ٹکٹ کے پیسے واپس لے سکیں گے اور اس فیصلے پر مداحوں سے معذرت خواہ ہیں۔

March 22, 2026

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ 11 شیڈول کے مطابق 26 مارچ سے شروع ہوگی، تاہم موجودہ صورتحال کے باعث میچز بغیر شائقین کے کھیلے جائیں گے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ لیگ کے انعقاد سے متعلق مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایونٹ ملتوی نہیں کیا جائے گا کیونکہ یہ ایک بین الاقوامی برانڈ ہے اور اس میں غیر ملکی کھلاڑی بھی شریک ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پی ایس ایل کے میچز صرف کراچی اور لاہور میں ہوں گے اور ٹیموں کی نقل و حرکت کم رکھنے کے لیے نیا شیڈول جاری کیا جائے گا۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ افتتاحی تقریب منسوخ کر دی گئی ہے جبکہ فرنچائزز کو گیٹ منی پی سی بی ادا کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ شائقین اپنے ٹکٹ کے پیسے واپس لے سکیں گے اور اس فیصلے پر مداحوں سے معذرت خواہ ہیں۔

دیکھئیے:آئی پی ایل نمبر ون نہیں بن سکی، عالمی کرکٹ لیگز میں نئی رینکنگ جاری

متعلقہ مضامین

انہوں نے کنٹرول لائن کے دونوں جانب بسنے والے کشمیریوں کو عید کی مبارکباد دی اور کہا کہ اس موقع پر ان لوگوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا جو 1947 سے اور خصوصاً 1989 کے بعد سے بھارتی مظالم کا سامنا کر رہے ہیں۔

March 22, 2026

اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ صرف جنوری 2026 میں ہی 162 افراد کو کوڑے مارے گئے، جبکہ ایک ہفتے کے اندر 10 صوبوں میں 37 سزائیں دی گئیں

March 22, 2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ضلع کرم میں جوانوں کے ساتھ عید مناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف کام کرنے والے دہشت گردوں کو ملکی سلامتی متاثر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

March 22, 2026

ایران نے چار ہزار کلومیٹر دور بحرِ ہند میں امریکی و برطانوی فوجی اڈے کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنا کر اپنی جنگی طاقت کا لوہا منوا لیا، جبکہ اسرائیل پر بھی میزائل حملوں میں بھاری نقصان کا دعویٰ کیا گیا ہے

March 22, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.