پی ٹی آئی لانگ مارچ اور راستوں کی بندش پر پشاور کے تاجر سڑکوں پر نکل آئے؛ ٹائر جلا کر خیبر روڈ بند کر دیا اور کاروبار کی تباہی پر شدید احتجاج کیا۔

October 5, 2026

خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، پولیس کی خالی اسامیوں اور سی ٹی ڈی کی استعداد پر سوالات اٹھا دیے۔

October 5, 2026

بھارتی ٹریولر انکیتا کمار نے افغانستان میں طالبان اہلکاروں سے ملاقاتوں کے حیران کن انکشافات کیے، پاکستان مخالف بیانات اور بھارت سے قربت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

October 5, 2026

ماسکو فارمیٹ کے آٹھویں اجلاس میں پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشت گردی کو علاقائی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے مؤثر اقدامات پر زور دیا۔

October 5, 2026

گلوبل پیس اسٹریٹیجی فورم نے پاکستان کو افغانستان سے لاحق سکیورٹی خطرات پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے مربوط حکمتِ عملی پر زور دیا ہے۔

October 5, 2026

سائفر بیانیے کے بعد بیرونی رابطے: پی ٹی آئی کے دوہرے معیار پر تنقید

خودمختاری کے نعروں کے برعکس بیرونی طاقتوں سے مبینہ رابطوں اور ریلیف کی توقع پر سیاسی حلقوں نے پی ٹی آئی کے متضاد مؤقف اور دوہرے معیار پر کڑے سوالات اٹھا دیے۔
پی ٹی آئی کا دوہرا معیار

سائفر اور بیرونی مداخلت کے بیانیے کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے مبینہ بیرونی مدد کی توقع پر سیاسی حلقوں نے کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے دوہرا معیار قرار دے دیا۔

October 5, 2026

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی موجودہ خارجہ پالیسی کے بیانیے اور سیاسی طرزِ عمل پر سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق جماعت کا موجودہ مؤقف اس کے ماضی کے دعووں سے متصادم ہے۔

سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ بیرونی مداخلت کے الزامات اور سائفر بیانیے پر سیاست چمکانے والی جماعت اب خود بیرونی طاقتوں سے رابطے اور ریلیف کی راہیں تلاش کر رہی ہے۔ اس رویے کو کھلی تضاد بیانی قرار دیا جا رہا ہے۔

مخالفین کا مؤقف ہے کہ ماضی میں عوام کو کیا ہم غلام ہیں کا سبق پڑھانے والی قیادت آج بیرونی دروازوں پر دستک دے رہی ہے۔ اقتدار میں خودمختاری کا راگ الاپنا اور اپوزیشن میں باہر سے مدد کی توقع رکھنا واضح دوہرا معیار ہے۔

ملکی سطح پر احتجاج اور لانگ مارچ کی سیاست کرنے والی قیادت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ بیرونی مداخلت کی امیدیں باندھنے کے بجائے ملکی اداروں اور آئینی فریم ورک کے دائرے میں رہ کر مسائل کا حل تلاش کرے۔

دیکھیے: ہسپتالوں کی زبوں حالی اور نئے انتظامی یونٹس کا قیام

متعلقہ مضامین

پی ٹی آئی لانگ مارچ اور راستوں کی بندش پر پشاور کے تاجر سڑکوں پر نکل آئے؛ ٹائر جلا کر خیبر روڈ بند کر دیا اور کاروبار کی تباہی پر شدید احتجاج کیا۔

October 5, 2026

خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، پولیس کی خالی اسامیوں اور سی ٹی ڈی کی استعداد پر سوالات اٹھا دیے۔

October 5, 2026

بھارتی ٹریولر انکیتا کمار نے افغانستان میں طالبان اہلکاروں سے ملاقاتوں کے حیران کن انکشافات کیے، پاکستان مخالف بیانات اور بھارت سے قربت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

October 5, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *