جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔

September 25, 2026

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب مارچ اس کی آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کر سکے گی۔

September 25, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

چمن سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے 60 سے 70 دہشت گردوں کی سرحد پار دراندازی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 40 سے 45 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

September 25, 2026

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے 260 افغان شہریوں کی مکمل تفصیلات، تصاویر اور شواہد سامنے آ گئے ہیں۔

September 25, 2026

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ہوگا یا سب ختم؟ فیصلہ آج 3 بجے

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ہوگا یا سب ختم؟

پی ٹی آئی کے اسلام آباد لانگ مارچ پر حتمی فیصلہ آج 3 بجے متوقع ہے۔ حکومتی سخت اقدامات اور احتجاج ملتوی کرنے کی اطلاعات کے بعد سیاسی صورتحال انتہائی کشیدہ ہے۔

September 25, 2026

پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ ہوگا یا ملتوی؟ اس اہم سیاسی سوال کا حتمی فیصلہ آج سہ پہر تین بجے متوقع ہے۔

اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی آج سہ پہر تین بجے ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ سیاسی حلقوں اور عوام کی نظریں اس پریس کانفرنس پر لگی ہوئی ہیں۔

دوسری جانب وفاقی حکومت نے کسی بھی قسم کی چڑھائی کو روکنے کے لیے سخت ترین حفاظتی اقدامات کا اعلان کر رکھا ہے۔ سکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور دارالحکومت کے داخلی راستوں پر سخت نگرانی کی جا رہی ہے۔

ادھر سی ایم سوشل میڈیا ٹیم کے رکن حسنین کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کا مارچ ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تاہم پی ٹی آئی کی صفوں میں مارچ کے انعقاد پر اصرار بدستور برقرار دکھائی دیتا ہے۔

واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کارکنوں اور قائدین کو 27 ستمبر کو اسلام آباد پہنچنے کی واضح ہدایت دی تھی۔ اب تمام نظریں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے باضابطہ اعلان پر مرکوز ہو چکی ہیں۔

دیکھیے: انتظامی فاصلے اور بڑھتی آبادی: 76 فیصد نوجوانوں نے نئے صوبوں کی حمایت کر دی

متعلقہ مضامین

جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔

September 25, 2026

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب مارچ اس کی آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کر سکے گی۔

September 25, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

چمن سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے 60 سے 70 دہشت گردوں کی سرحد پار دراندازی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 40 سے 45 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *