"> پیوٹن کا یوکرین کے توانائی نظام پر بڑے حملوں کی تیاری کا حکم
سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا بیانیہ اور حکومتی ریکارڈ بے نقاب

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے نعروں اور حکومتی اقدامات میں واضح تضاد سامنے آ گیا۔ الحاق پاکستان پر متنازع بیانات سے لے کر پرتعیش گاڑیوں کی خریداری اور کابینہ کی توسیع تک، ان کا ریکارڈ سوالیہ نشان بن گیا۔

پیوٹن کا یوکرین کے توانائی نظام پر بڑے حملوں کی تیاری کا حکم

پیوٹن نے یوکرین کی توانائی تنصیبات پر بڑے حملوں کی تیاری کا حکم دے دیا۔
یوکرین کے توانائی نظام پر بڑے حملوں کی تیاری

September 2, 2026

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے روسی مسلح افواج کو یوکرین کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے اور توانائی کی تنصیبات پر بڑے حملوں کی تیاری اور کارروائی کا حکم دے دیا۔

روسی میڈیا کے مطابق پیوٹن نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روسی افواج کو یوکرین کی توانائی تنصیبات کے خلاف بڑے حملوں کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

روسی صدر کے مطابق یہ اقدام روسی شہری انفراسٹرکچر اور آئل ریفائنریوں پر یوکرینی مسلح افواج کے حملوں کے جواب میں کیا جا رہا ہے۔

پیوٹن نے یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے روسی فضائی حدود بند کرنے سے متعلق بیان پر بھی ردعمل دیا۔

روسی صدر نے امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف سے ملاقات سے بھی انکار کر دیا۔

متعلقہ مضامین

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے تین آپریشنز میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ خضدار میں مسلح افراد نے ماربل فیکٹری سے 18 مزدور اغوا کرلیے۔

October 18, 2026

کسی بھی ریاست کا استحکام اس کے سلامتی کے اداروں اور شہداء کی قربانیوں سے جڑا ہوتا ہے۔ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے اداروں پر متنازع بیانات ان کی سیاست کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

October 18, 2026

افغان کرنسی کے استحکام پر مولانا فضل الرحمٰن کے بیانیے کا معاشی و سیاسی تجزیہ۔ جانئے کرنسی کی قدر، معاشی ترقی اور جمہوری تضادات کا حقیقت پسندانہ جائزہ۔

October 18, 2026

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے نعروں اور حکومتی اقدامات میں واضح تضاد سامنے آ گیا۔ الحاق پاکستان پر متنازع بیانات سے لے کر پرتعیش گاڑیوں کی خریداری اور کابینہ کی توسیع تک، ان کا ریکارڈ سوالیہ نشان بن گیا۔

October 18, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *