"> کوئٹہ دھرنا ختم: وزیرِ اعلیٰ سے مذاکرات کامیاب، 11 مغوی بازیاب
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال

اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔

کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سے مذاکرات کے بعد دھرنا ختم، 11 مغوی بازیاب

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے کامیاب مذاکرات کے بعد کوئٹہ کے ایئر پورٹ روڈ پر دھرنا ختم کر دیا گیا، جبکہ ہنہ اوڑک سے اغوا کیے گئے 11 مقامی افراد بحفاظت بازیاب ہو گئے ہیں۔
کوئٹہ ہنہ اوڑک دھرنا ختم: وزیرِ اعلیٰ سے مذاکرات کامیاب، 11 مغوی بازیاب

کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے خلاف ایئر پورٹ روڈ پر جاری دھرنا وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی سے مذاکرات کے بعد ختم۔ اغوا ہونے والے 11 مغوی بحفاظت بازیاب۔

July 10, 2026

بلوچستان: کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک میں دہشت گردی کے خلاف ایئر پورٹ روڈ پر دیا جانے والا احتجاجی دھرنا وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا ہے۔

یہ دھرنا 5 جولائی کو ہنہ اوڑک کے علاقے کلی ببری میں پیش آنے والے دہشت گردی کے بزدلانہ واقعے کے خلاف دیا جا رہا تھا، جہاں مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 5 مقامی افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے تھے۔

انتظامی ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے متاثرین کو مطالبات کی منظوری اور انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی پر مظاہرین نے ایئر پورٹ روڈ پر اپنا احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا۔

دھرنا ختم ہونے کے ساتھ ہی سکیورٹی فورسز کی بھرپور کوششوں کے نتیجے میں بڑی کامیابی سامنے آئی ہے، جہاں کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک کی کلی ببری سے اغوا کیے گئے تمام 11 مقامی افراد کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے۔

دیکھیے: وزیرستان آپریشن میں گل بہادر گروپ سے وابستہ افغان دہشت گرد ہلاک

متعلقہ مضامین

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *