وزیراعظم شہباز شریف کی علی الزیدی کو عراق کا وزیراعظم بننے پر مبارکباد؛ دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی اور علاقائی امن و استحکام کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار۔

May 2, 2026

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان سرحد پر شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے طالبان حکومت کی سفاکیت قرار دے دیا؛ باجوڑ میں خواتین اور بچوں سمیت نو شہریوں کی شہادت پر گہری تشویش کا اظہار۔

May 2, 2026

پاکستانی فورسز نے ژوب سیکٹر کے مدمقابل افغان سرحد کے اندر 32 مربع کلومیٹر پر مشتمل ‘گھڈوانہ انکلیو’ کا کنٹرول حاصل کر لیا، آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ میجر جنرل عاطف مجتبیٰ کے دورے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔

May 2, 2026

حیدرآباد کنگزمین کی جانب سے فاسٹ بولر حنین شاہ نے آخری اوور میں 6 رنز کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا۔

May 1, 2026

سکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کو بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق فورسز خوارج اور افغان طالبان کی پوسٹوں اور ان کے معاون انفراسٹرکچر کو کامیابی سے نشانہ بنا رہی ہیں تاکہ علاقے میں امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔

May 1, 2026

ہم نے ایران سے بات چیت کی ہے لیکن حالات ٹھیک نظر نہیں آ رہے۔ دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے، لیکن میں یہ ضرور کہوں گا کہ میں اس پیشرفت سے خوش نہیں ہوں

May 1, 2026

صحافت کی دنیا میں قدم رکھنے والوں کے نام سحرش قریشی کا پیغام

September 8, 2025

متعلقہ مضامین

رائے دیں