رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور مساوی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، جس کی 76 فیصد نوجوانوں نے توثیق کر دی ہے۔

September 24, 2026

بی این ایم کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملاقات کر کے جبری گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے۔

September 24, 2026

باجوڑ میں فتنہ الخوارج کا کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ، 3 افراد زخمی

سکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کو بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق فورسز خوارج اور افغان طالبان کی پوسٹوں اور ان کے معاون انفراسٹرکچر کو کامیابی سے نشانہ بنا رہی ہیں تاکہ علاقے میں امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔
باجوڑ پر حملہ

افغان طالبان کی جانب سے باجوڑ میں سول آبادی پر فائرنگ کے افسوسناک واقعات پیش آئے، جن کے نتیجے میں 3 خواتین اور 6 بچے شہید ہوئے۔

May 1, 2026

باجوڑ: خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں فتنہ الخوارج نے کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ حملہ باجوڑ کے علاقے ماموند میں اس وقت کیا گیا جب گراؤنڈ میں کھیل جاری تھا۔ کواڈ کاپٹر کے حملے کے بعد علاقے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی اور زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی۔

ڈپٹی کمشنر باجوڑ نے خطے کی صورتحال پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ مارچ اور اپریل کے دوران ماموند اور سالارزئی میں مارٹر گولے بھی فائر کیے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغان طالبان کی جانب سے باجوڑ میں سول آبادی پر فائرنگ کے افسوسناک واقعات پیش آئے، جن کے نتیجے میں 3 خواتین اور 6 بچے شہید ہوئے۔

سکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کو بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق فورسز خوارج اور افغان طالبان کی پوسٹوں اور ان کے معاون انفراسٹرکچر کو کامیابی سے نشانہ بنا رہی ہیں تاکہ علاقے میں امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔

دیکھئیے:کابل: شہری مقامات کا عسکری استعمال اور بین الاقوامی قوانین

متعلقہ مضامین

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *