کالعدم بی ایل ایف نے فورسز کے ساتھ کارروائیوں میں اہم کمانڈروں سمیت اپنے 10 دہشت گردوں کی ہلاکت کا باقاعدہ اعتراف کر لیا ہے۔

September 9, 2026

عوامی ایکشن کمیٹی کی آزاد کشمیر ہڑتال کی کال ناکام ہو گئی۔ مظفرآباد اور میرپور سمیت تمام اضلاع میں معمولاتِ زندگی بلا تعطل جاری رہے۔

September 9, 2026

پی ایم ڈی سی کی ہدایت کو قومی امیگریشن پالیسی کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔ اس کا مقصد غیر ملکی طلبہ کی قانونی حیثیت یقینی بنانا ہے۔

September 9, 2026

سکیورٹی فورسز نے نوشکی آپریشن میں ڈرون حملہ کیا۔ اس کارروائی میں بی ایل اے کے 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

September 9, 2026

ستمبر 1965 کی جنگ کے نویں روز پاک افواج نے بھارت کو تین محاذوں پر شکست دی۔ پاک فضائیہ نے دشمن کے اہم ایئر بیس تباہ کر دیے۔

September 9, 2026

سنٹرل کرم کے علاقے تاتنگ درہ میں فورسز نے کارروائی کر کے 4 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ اس کے علاوہ ایک مغوی ایس ایچ او کو بھی بازیاب کرا لیا گیا۔

September 9, 2026

یوم آزادی پر بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا؛ سرفراز بگٹی کا دعویٰ

سرفراز بگٹی نے کہا کہ کوئٹہ سے بی ایل کا سہولتکار پروفیسر ڈاکٹر عثمان قاضی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سرفراز بگٹی

وزیر اعلی نے والدین سے یہ اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں اور ان کو ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے سے بچائیں۔

August 18, 2025

وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور قائمقام آئی جی پولیس نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ یوم آزادی کے موقع پر سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

سرفراز بگٹی نے کہا کہ کوئٹہ سے بی ایل کا سہولتکار پروفیسر ڈاکٹر عثمان قاضی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ڈاکٹر عثمان قاضی نے مطالعہ پاکستان میں پی ایچ ڈی کررکھی ہے۔ ڈاکٹر عثمان قاضی سے مزید تفتیش جاری ہے۔ڈاکٹر عثمان قاضی مجید بریگیڈ کا ایک اہم رہنماء ہے۔

بیانیہ چلایا جاتا ہے کہ بلوچستان کے لوگ محروم ہیں، گرفتار ہونے والا پروفیسر کہاں سے محروم ہے، بلوچ لوگوں سے درخواست ہے کہ ان سے دور رہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم کب تک اس مخمصے کا شکار رہیں گے، ہم اجتماعی سزا کے حامی نہیں ہیں، لیکن دہشت گردوں کی حمایت اور مدد کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنا ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ ریاست کے خلاف کارروائیاں کرنے والوں کی خبر رکھنے والوں کو سامنے آنا ہوگا، آپ کو پتہ ہو کہ آپ کو رشتہ دار دہشت گردی میں ملوث ہے، تو آپ کو بھی ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا۔

وزیر اعلی نے والدین سے یہ اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں اور ان کو ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے سے بچائیں۔

دیکھیں: بلوچستان میں فوجی کیمپ پر حملہ، متعدد شہادتوں کی اطلاعات

متعلقہ مضامین

کالعدم بی ایل ایف نے فورسز کے ساتھ کارروائیوں میں اہم کمانڈروں سمیت اپنے 10 دہشت گردوں کی ہلاکت کا باقاعدہ اعتراف کر لیا ہے۔

September 9, 2026

عوامی ایکشن کمیٹی کی آزاد کشمیر ہڑتال کی کال ناکام ہو گئی۔ مظفرآباد اور میرپور سمیت تمام اضلاع میں معمولاتِ زندگی بلا تعطل جاری رہے۔

September 9, 2026

پی ایم ڈی سی کی ہدایت کو قومی امیگریشن پالیسی کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔ اس کا مقصد غیر ملکی طلبہ کی قانونی حیثیت یقینی بنانا ہے۔

September 9, 2026

سکیورٹی فورسز نے نوشکی آپریشن میں ڈرون حملہ کیا۔ اس کارروائی میں بی ایل اے کے 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

September 9, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *