عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اس کے نتیجے میں ایک بڑے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔

September 14, 2025

کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔

September 14, 2025

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے

September 14, 2025

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی۔

September 14, 2025

ذرائع کا کہنا ہے کہ سب سے نمایاں نام ٹی ٹی پی کی سیاسی کمیشن کے سربراہ مولوی فقیر باجوڑی کے بیٹے مولوی فرید منصور کا ہے،

September 14, 2025

زلمے خلیل زاد سمیت دیگر نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی اور ملا عب الغنی برادر اخوند سے ملاقات کی۔

September 14, 2025

فوجی کارروائی کے دوران صوبہ سیستان میں بارہ جنگجو ہلاک، 2 گروہ ختم کر دیے گئے

اس سے قبل ہفتے کے روز بھی اسی صوبے میں ایک واقعہ رپورٹ ہوا تھا جس میں بندوق برداروں نے ایک پولیس افسر کو ہلاک کر دیا۔

1 min read

سیستان بلوچستان

یاد رہے دہشت گردوں کے گروہ آنصارآلفرقان پر پچھلے سال سے پابندی لگا رکھی ہے۔

August 18, 2025

پاکستان سے جڑے صوبے سیستان میں ایرانی فورسز کی کارروائی کے دوران بارہ جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبہ سیستان ایران کے جنوب مشرق میں واقع ہے۔

صوبے کے نائب گورنر علی ولائتی پور ہلاک کیے گئے جنگجوؤں کا تعلق انصار الفرقان گروپ سے تھا۔ جنہیں اتوار کے روز صبح سویرے کی گئی ایک کارروائی میں مارا گیا ہے۔

نائب گورنر کا کہنا ہے کہ ان جنگجوؤں نے حساس مراکز ، فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا ہواتھا۔

کاروائی کے دوران پاسداران انقلاب نے دو دہشت گرد گروہوں کا مکمل خاتمہ کر دیا۔

یاد رہے دہشت گردوں کے گروہ آنصارآلفرقان پر پچھلے سال سے پابندی لگا رکھی ہے۔ یہ زیادہ تر دہشت گردانہ کارروائیاں پاکستان اور افغانستان سے متصل سیسیتانی بلوچستان کے اسی صوبے میں کرتا ہے۔

یہ صوبہ ایران کے غریب ترین صوبے کا درجہ رکھتا ہے۔اس صوبے میں ایرانی فوج اور بلوچستانی باغیوں کے درمیان جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں۔

اس سے قبل ہفتے کے روز بھی اسی صوبے میں ایک واقعہ رپورٹ ہوا تھا جس میں بندوق برداروں نے ایک پولیس افسر کو ہلاک کر دیا۔ان بندوق برداروں کا تعلق جیش آلعدل سے بتایا گیاہے۔ اس گروپ نے پولیس افسر کو قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

حالیہ برسوں میں اس سے قبل بھی صوبے میں دہشت گردی کے کئی واقعات ہو چکے ہیں۔ پچھلے ماہ ایک عدالت پرحملہ بھی کیا گیا تھا جس میں چھ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

دیکھیں: سیکیورٹی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا مہم زوروں پر – ریاستی پالیسیوں کو خطرات لاحق

متعلقہ مضامین

عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اس کے نتیجے میں ایک بڑے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔

September 14, 2025

کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔

September 14, 2025

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے

September 14, 2025

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی۔

September 14, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *