مددگار یا مکار؟ جب محافظ ہی قاتل اور درندے بن جائیں

مددگار یا مکار؟

مظفرگڑھ اور فیصل آباد کے افسوسناک واقعات نے رشتوں کے خلوص اور تحفظ کے دعوؤں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جنہیں ہم اپنا محافظ اور ہمدرد سمجھتے ہیں، وہ حقیقت میں مددگار ہیں یا مکار؟

جنوبی افریقہ نے بھارت کو 408 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کر دی

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم نے بھارتی سرزمین پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 25 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیت لی
جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم نے بھارتی سرزمین پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 25 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیت لی

جنوبی افریقہ نے اس سے قبل 2000 میں ٹیسٹ سیریز سے جیتی تھی، اب 2025 میں انہوں نے ایک بار پھر بھارت کو تاریخی شکست سے دوچار کیا

November 26, 2025

جنوبی افریقہ نے بھارت کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں تاریخی فتح حاصل کرلی۔جنوبی افریقہ نے گوہاٹی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کو 408 رنز سے شکست دی۔ خیال رہے کہ یہ اسکور کے لحاظ سے بھارتی تاریخ میں سب سے بڑی ٹیسٹ شکست ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو واضح فرق سے شکست دی۔

تفصیلات کے مطابق پہلے ٹیسٹ میں فتح کے بعد جنوبی افریقی ٹیم نے دوسرے میچ میں بھی اپنی جیت برقرار رکھی۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 489 رنز دیے۔ تاہم دوسری جانب جنوبی افریقہ کی کارکردگی اس سے کہیں بہتر رہی، جس میں انہوں نے 201 رنز کی شاندار برتری حاصل کرتے ہوئے 690 رنز بنائے۔ بھارتی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں محض 140 رنز بنا سکی، جس کے بعد جنوبی افریقہ نے میچ اور سیریز دونوں اپنے نام کیے۔

اسی طرح میچ کے دوران مائیک پر بھارتی بولر جسپریت اور جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا بووما کے درمیان ہلکے پھلکے مذاق پر مشتمل ایک کلپ وائرل ہوا جس نے سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں دیکھا گیا ہے۔

دیکھیں: پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریز کے بقیہ میچز ری شیڈول۔ سری لنکن ٹیم کا دورہ جاری رکھنے کا اعلان

متعلقہ مضامین

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا بدر ایم او یو دفاعی صنعت، ٹیکنالوجی اور مشترکہ پیداوار میں تعاون بڑھانے کی اہم پیش رفت ہے۔

November 6, 2026

سعودی اتحاد نے مکہ ریجن کی جانب آنے والے ڈرون کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔

November 6, 2026

چین نے ڈی ایف 61 بین البراعظمی میزائل کو راکٹ فورس میں شامل کرلیا، شمالی کوریا کے نئے تجربات اور جاپان کی جوہری پالیسی بھی عالمی توجہ کا مرکز بن گئی۔

November 6, 2026

مظفرگڑھ اور فیصل آباد کے افسوسناک واقعات نے رشتوں کے خلوص اور تحفظ کے دعوؤں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جنہیں ہم اپنا محافظ اور ہمدرد سمجھتے ہیں، وہ حقیقت میں مددگار ہیں یا مکار؟

November 6, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *