نمک حرام

اس پورے منظر نامے کا سب سے خوفناک پہلو ہمارا ازلی دشمن انڈیا ہے۔ انڈیا کبھی نہیں چاہے گا کہ دو ایسے ممالک، جن کا کلمہ، مذہب، ثقافت، لباس اور زبان ایک ہو، کبھی ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوں۔ نئی دہلی کے لیے افغانستان صرف ایک پڑوسی نہیں بلکہ پاکستان کی کمر میں چھرا گھونپنے کا ایک “سیکنڈ فرنٹ” ہے۔
آپریشن غصب الحق: 331 افغان طالبان اہلکار ہلاک، وفاقی وزیر کا دعوی

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ ‘آپریشن غصب الحق’ کے دوران 331 افغان طالبان ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہوئے ہیں
پاک افغان جھڑپیں: یورپی کونسل کی فریقین سے تحمل اور مذاکرات کی اپیل

یورپی کونسل نے پاک افغان سرحد پر حالیہ جھڑپوں پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے دونوں ممالک سے فوری جنگ بندی اور سفارتی مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے
ننگرہار ایئرپورٹ پر پاکستانی طیاروں کی مبینہ بمباری، آماج نیوز کا بڑا دعویٰ

آماج نیوز کے مطابق پاکستانی جنگی طیاروں نے ہفتہ کی صبح ننگرہار ایئرپورٹ پر بمباری کی ہے، تاہم طالبان نے تاحال اس پر کوئی موقف نہیں دیا
افغان طالبان کا بیانیہ بمقابلہ حقائق: دہشت گردوں کی موجودگی اور سرحدی تنازع کی اصل صورتحال

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی حالیہ پریس کانفرنس میں کیے گئے دعوے بین الاقوامی رپورٹس اور زمینی حقائق سے متصادم ہیں، جہاں افغان سرزمین اب بھی دہشت گرد گروہوں کی آماجگاہ بنی ہوئی ہے
افغان سرحدی صوبوں میں پاکستانی فضائی حملے، عسکری مراکز تباہ

پاکستانی طیاروں نے افغانستان کے صوبوں لغمان، کنڑ، پکتیا اور پکتیکا کے ان علاقوں میں طالبان کے عسکری مراکز اور بارڈر بٹالینز پر بمباری کی ہے، جس سے سرحدی صورتحال کشیدہ ہوگئی ہے
افغانستان نے پاکستان پر حملہ اسرائیل اور بھارت کے ایما پر کیا، خالد مسعود

ملک کی معروف مذہبی سیاسی جماعت نے فتنۃ الخوارج کے خلاف ‘آپریشن غضب للحق’ کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان، اسرائیل اور بھارت کے ایما پر پاکستان میں مداخلت کر رہا ہے
اب مصلحت نہیں، فیصلہ کُن جواب کا وقت ہے

پاکستان نے دہائیوں تک افغانستان کا بوجھ اٹھایا، مگر کابل نے اسے دہشت گردوں کی پناہ گاہ اور بھارتی کالونی بنا کر جواب دیا۔ وزیر دفاع کا حالیہ بیان اس طویل صبر کے خاتمے اور اب فیصلہ کن جوابی کارروائی کا اعلان ہے
اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہے؛ خواجہ آصف کا افغان طالبان رجیم کو سخت پیغام

وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان کو ‘کھلی جنگ’ کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان کو بھارت کی کالونی بنا دیا ہے اور اب پاکستانی افواج جارحیت کا فیصلہ کن جواب دے رہی ہیں
پاکستان نے کابل کے مختلف حصوں پر بمباری شروع کر دی، آماج نیوز کا بڑا دعوی

غیر ملکی خبر رساں اداروں اور سوشل میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی فضائیہ کی جانب سے کابل کے مخصوص مقامات پر بمباری کا نیا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ اگرچہ ان کاروائیوں کے حوالے سے تاحال کسی بھی جانب سے باضابطہ تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی، تاہم ان دعووں نے خطے کی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔