اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

طالبان کی پالیسیاں خطے کے لیے سنگین خطرہ، اقوام متحدہ میں افغان مندوب نے قلعی کھول دی

اقوام متحدہ میں افغان مندوب نصیر احمد فائق نے سکیورٹی کونسل کو بتایا کہ طالبان نے دہشت گردوں کو سازگار ماحول فراہم کر کے دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، جس سے خطے کی سلامتی خطرے میں پڑ گئی ہے

March 11, 2026

اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے حالیہ اجلاس میں افغانستان کے قائم مقام مندوب نصیر احمد فائق نے طالبان حکومت کی پالیسیوں اور دہشت گرد گروہوں کے ساتھ ان کے مبینہ گٹھ جوڑ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نصیر احمد فائق نے دوحہ معاہدے کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ طالبان نے افغانستان میں عالمی دہشت گرد گروپوں کے لیے سازگار ماحول فراہم کر دیا ہے، جس نے نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کی سلامتی کے لیے خطرناک صورتحال پیدا کر دی ہے۔

افغان مندوب کا کہنا تھا کہ اقتدار میں واپسی کے تقریباً پانچ سال بعد بھی طالبان کی سخت گیر پالیسیوں میں کوئی مثبت تبدیلی نہیں آئی۔ انہوں نے مزید واضح کیا کہ افغانستان اس وقت طالبان کے جبر، انسانی حقوق کی پامالیوں اور بالخصوص خواتین و لڑکیوں کو بنیادی آزادیوں سے محروم رکھنے کے باعث شدید سماجی، اقتصادی اور سیاسی بحران کا شکار ہے۔ نصیر احمد فائق کے مطابق موجودہ افغان انتظامیہ کی ناکام حکمت عملی نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔

سیاسی ماہرین نصیر احمد فائق کے اس بیان کو عالمی سطح پر پاکستان کے اس مؤقف کی توثیق قرار دے رہے ہیں کہ افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی اور انہیں حاصل پشت پناہی خطے کے امن کے لیے بڑا چیلنج ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ طالبان کی شدت پسندانہ پالیسیوں اور عالمی تنہائی کی وجہ سے افغانستان کا بحران مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے، جو عالمی برادری کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔

دیکھیے: افغان طالبان پر دہشتگردی کے خلاف اقدامات نہ کرنے کا الزام، سوشل میڈیا پر مہم افغان طالبان پر دہشتگردی کے خلاف اقدامات نہ کرنے کا الزام، سوشل میڈیا پر مہم

متعلقہ مضامین

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *