ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز کی اننگز کے دوران گیند کی حالت میں تبدیلی پر لاہور قلندرز کو 5 رنز کی پنالٹی بھی دی گئی تھی۔

March 30, 2026

امریکا ایران کے ساتھ ایک “نئی اور زیادہ معقول قیادت” کے تحت سنجیدہ مذاکرات کر رہا ہے، تاہم اگر معاہدہ جلد طے نہ پایا اور آبنائے ہرمز بند رہی تو امریکا سخت کارروائی پر مجبور ہوگا۔

March 30, 2026

اس ملاقات کو خطے میں جاری سفارتی سرگرمیوں اور پاکستان-چین قریبی تعلقات کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔

March 30, 2026

پاکستان کا ایران کے لیے جذبہ خیر سگالی؛ ادویات اور ضروری اشیاء سے لدے 5 ٹرک تفتان بارڈر کے ذریعے روانہ۔ متاثرہ شہریوں کی امداد کے لیے اہم اقدام

March 30, 2026

سرینگر میں سخت پابندیوں کے باوجود آسیہ اندرابی کی رہائی کے لیے احتجاج؛ لاہور میں بھی حریت رہنما کو سنائی گئی عمر قید کی سزا کے خلاف خواتین کا بڑا مظاہرہ

March 30, 2026

افغانستان فریڈم فرنٹ کی جنگ بندی ختم؛ بدخشاں اور کندوز میں حملوں کے دوران طالبان کمانڈر رحمت اللہ گرباز سمیت 7 اہلکار ہلاک

March 30, 2026

ایران نے جلد معاہدہ نہ کیا تو تمام توانائی تنصیبات کو تباہ کردیں گے: ٹرمپ کی دھمکی

امریکا ایران کے ساتھ ایک “نئی اور زیادہ معقول قیادت” کے تحت سنجیدہ مذاکرات کر رہا ہے، تاہم اگر معاہدہ جلد طے نہ پایا اور آبنائے ہرمز بند رہی تو امریکا سخت کارروائی پر مجبور ہوگا۔
ٹرمپ کی ایران کو دھمکی

یہ ممکنہ کارروائی ان امریکی فوجیوں اور شہریوں کی ہلاکت کا جواب ہوگی جنہیں انہوں نے ایران کے “دہشتگردانہ اقدامات” سے جوڑا۔

March 30, 2026

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز فوری طور پر نہ کھولی گئی تو امریکا ایرانی توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ ایک “نئی اور زیادہ معقول قیادت” کے تحت سنجیدہ مذاکرات کر رہا ہے، تاہم اگر معاہدہ جلد طے نہ پایا اور آبنائے ہرمز بند رہی تو امریکا سخت کارروائی پر مجبور ہوگا۔

انہوں نے خبردار کیا کہ ایسی صورت میں ایران کے بجلی گھروں، تیل کے کنوؤں، خارگ جزیرے اور حتیٰ کہ پانی صاف کرنے والے پلانٹس کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ ممکنہ کارروائی ان امریکی فوجیوں اور شہریوں کی ہلاکت کا جواب ہوگی جنہیں انہوں نے ایران کے “دہشتگردانہ اقدامات” سے جوڑا۔

ٹرمپ مشیروں پر زور ڈال رہے ہیں کہ ایران پردباؤ ڈالیں کہ جنگ ختم کرنےکی شرط کے طور پر یورینیم حوالے کرے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق آبنائے ہرمز عالمی توانائی سپلائی کا اہم ترین راستہ ہے اور اس پر کشیدگی عالمی منڈیوں، تیل کی قیمتوں اور خطے کے امن کیلئے بڑا خطرہ بن سکتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کے بیانات خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا سکتے ہیں، جبکہ سفارتی کوششوں کے باوجود صورتحال بدستور غیر یقینی کا شکار ہے۔

دیکھئیے:پاکستان کی جانب سے ایران کے لیے ادویات اور ضروری اشیاء کی پہلی کھیپ روانہ

متعلقہ مضامین

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز کی اننگز کے دوران گیند کی حالت میں تبدیلی پر لاہور قلندرز کو 5 رنز کی پنالٹی بھی دی گئی تھی۔

March 30, 2026

اس ملاقات کو خطے میں جاری سفارتی سرگرمیوں اور پاکستان-چین قریبی تعلقات کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔

March 30, 2026

پاکستان کا ایران کے لیے جذبہ خیر سگالی؛ ادویات اور ضروری اشیاء سے لدے 5 ٹرک تفتان بارڈر کے ذریعے روانہ۔ متاثرہ شہریوں کی امداد کے لیے اہم اقدام

March 30, 2026

سرینگر میں سخت پابندیوں کے باوجود آسیہ اندرابی کی رہائی کے لیے احتجاج؛ لاہور میں بھی حریت رہنما کو سنائی گئی عمر قید کی سزا کے خلاف خواتین کا بڑا مظاہرہ

March 30, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *